ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ارشاد بھٹی کی اہلیہ انتقال کرگئیں

datetime 13  فروری‬‮  2022

ارشاد بھٹی کی اہلیہ انتقال کرگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف صحافی و سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی کی اہلیہ انتقال کر گئیں ۔ اس حوالے سے سینئر صحافی سلیم صافی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کیا ہے کہ ہمارے ساتھی ارشادبھٹی کی اہلیہ انتقال کر گئیں جن کی نماز جنازہ گزشتہ روز نماز مغرب کے بعد آئی ایٹ تھری سیکٹر کی… Continue 23reading ارشاد بھٹی کی اہلیہ انتقال کرگئیں

حکومت کا ملک بھر کے نوجوانوں کیلئے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام شروع کرنے کا اعلان

datetime 13  فروری‬‮  2022

حکومت کا ملک بھر کے نوجوانوں کیلئے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام شروع کرنے کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کے پروگرام سے نکلنا ہوگا، اداروں سے بار بار قرضے نہیں مانگ سکتے، پاکستان میں بڑے ہنرمند لوگ ہیں، پاکستانی عوام دنیا کی بہترین قوم ہے، ہمارے پاس اب ڈیٹا آگیا ہے سب کو ٹیکس دینا پڑے… Continue 23reading حکومت کا ملک بھر کے نوجوانوں کیلئے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام شروع کرنے کا اعلان

کشمیرسے اظہاریکجہتی بھارت میں ملٹی نیشنل کمپنیوں پر حملہ

datetime 13  فروری‬‮  2022

کشمیرسے اظہاریکجہتی بھارت میں ملٹی نیشنل کمپنیوں پر حملہ

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست گجرات میں سینکڑوں ہندو انتہا پسندوں مظاہرین نے سوشل میڈیا پر مقبوضہ جموں و کشمیرسے اظہار یکجہتی کی پاداش میں متعدد ملٹی نیشنل کمپنیوں کی ملکیت والے اسٹورز کو بند کرادیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پانچ فروری (یوم کشمیر)کے موقع پر پاکستان میں ملٹی نیشنل کمپنیوں ہنڈائی موٹرز، کِیا موٹرز، فاسٹ فوڈ… Continue 23reading کشمیرسے اظہاریکجہتی بھارت میں ملٹی نیشنل کمپنیوں پر حملہ

سردی ابھی اتنی جلد ختم نہیں ہو گی، رواں ماہ میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

datetime 13  فروری‬‮  2022

سردی ابھی اتنی جلد ختم نہیں ہو گی، رواں ماہ میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سردی کا جانا ٹھہر گیا ، محکمہ موسمیات نے رواں ماہ مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سمیات نے کچھ دن کے دوران ملک میں سردی کی شدت میں کمی آنے کے بعد رواں ماہ کے آخر میں پھر مزید بارشوں کی پیش گوئی کر… Continue 23reading سردی ابھی اتنی جلد ختم نہیں ہو گی، رواں ماہ میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

کوئی ذومعنی، اخلاق سے گری ہوئی، گھٹیا بات نہیں کی گئی پیمرا کی جانب سےنوٹس ملنےپر غریدہ فاروقی بھی خاموش نہ رہیں

datetime 13  فروری‬‮  2022

کوئی ذومعنی، اخلاق سے گری ہوئی، گھٹیا بات نہیں کی گئی پیمرا کی جانب سےنوٹس ملنےپر غریدہ فاروقی بھی خاموش نہ رہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جی فار غریدہ‘ کے جمعرات کو آن ائیر پروگرام میں پینل کا حصہ افراد جب موضوع سے ہٹ کر گفتگو کرنا شروع ہوئے تو غریدہ فاروقی نے انھیں روک کر موضوع کی جانب لانے کی کوشش کیوں نہیں کی؟بی بی سی اردو کے مطابق اس کے جواب میں غریدہ کہتی ہیں کہ… Continue 23reading کوئی ذومعنی، اخلاق سے گری ہوئی، گھٹیا بات نہیں کی گئی پیمرا کی جانب سےنوٹس ملنےپر غریدہ فاروقی بھی خاموش نہ رہیں

تیسری شادی کرنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کیا نصیحت کی؟عامر لیاقت نے خود ہی بتا دیا

datetime 13  فروری‬‮  2022

تیسری شادی کرنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کیا نصیحت کی؟عامر لیاقت نے خود ہی بتا دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)سوشل میڈیا پر عامر لیاقت حسین کا ایک انٹرویو کا کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں انھیں دانیہ سے شادی پر وزیراعظم سے ہوئی گفتگو پر بات کرتے دیکھا اور سنا جا سکتا ہے۔دوران انٹرویو عامر لیاقت نے بتایا کہ عمران خان مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں، میری… Continue 23reading تیسری شادی کرنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کیا نصیحت کی؟عامر لیاقت نے خود ہی بتا دیا

ترک صدر نے ڈیری مصنوعات، پھلوں ، سبزیوں سمیت غذائی اجناس پر ٹیکس کم کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2022

ترک صدر نے ڈیری مصنوعات، پھلوں ، سبزیوں سمیت غذائی اجناس پر ٹیکس کم کردیا

استنبول (اے ایف پی) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ہفتے کے روز ڈیری مصنوعات، پھلوں، سبزیوں اور کھانے پینے کی بنیادی اشیاء پر ٹیکس 8فیصد سے کم کرکے ایک فیصد کردیا ہے، یہ فیصلہ ایک ایسے موقع پر کیا گیا ہے جب مہنگائی 20سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ایردوان کا… Continue 23reading ترک صدر نے ڈیری مصنوعات، پھلوں ، سبزیوں سمیت غذائی اجناس پر ٹیکس کم کردیا

وزیر اعظم نمایاں شخصیت کے کرپشن کیسز میں تاخیر پر برہم بعض اداروں کے کردار پر سوال اٹھادیا

datetime 13  فروری‬‮  2022

وزیر اعظم نمایاں شخصیت کے کرپشن کیسز میں تاخیر پر برہم بعض اداروں کے کردار پر سوال اٹھادیا

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کرپشن کے خاتمے کے معاملے پر وزیر اعظم عمران خان نے بعض اداروں کے کردار پر سوال اٹھادیا ہے،وزیر اعظم نے نمایاں شخصیات کے کرپشن کیسوں میں تاخیر پر برہمی کا اظہار بھی کیا ہے،کہتے ہیں کہ دیگر اداروں کو بھی قانون کی حکمرانی میں اپنا حصہ ڈالنے… Continue 23reading وزیر اعظم نمایاں شخصیت کے کرپشن کیسز میں تاخیر پر برہم بعض اداروں کے کردار پر سوال اٹھادیا

بھارت میں والدین کا احتجاج رنگ لے آیا سکول نے حجاب اور برقع پر پابندی واپس لے لی

datetime 13  فروری‬‮  2022

بھارت میں والدین کا احتجاج رنگ لے آیا سکول نے حجاب اور برقع پر پابندی واپس لے لی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی ریاست کرناٹک سے مسلم دشمنی مغربی بنگال تک پھیلانے کی سازش کی جا رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر مرشدآبادمیں اسکول ہیڈ ماسٹر نے طالبات کے نقاب اوربرقع پہننے پر پابندی عائد کی جس کے بعد والدین اور اہل علاقہ سراپا احتجاج ہو گئے۔والدین کی جانب سے اسکول… Continue 23reading بھارت میں والدین کا احتجاج رنگ لے آیا سکول نے حجاب اور برقع پر پابندی واپس لے لی