پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

سردی ابھی اتنی جلد ختم نہیں ہو گی، رواں ماہ میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

datetime 13  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سردی کا جانا ٹھہر گیا ، محکمہ موسمیات نے رواں ماہ مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سمیات نے کچھ دن کے دوران ملک میں سردی کی شدت میں کمی آنے کے بعد رواں ماہ کے آخر میں پھر مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے ۔

ماہرین کے مطابق رواں ماہ فروری کے آخری آیام میں بارش کے باعث بننے والا شمال مغربی ہوائوں کا ایک سسٹم لاہور میں داخل ہو چکا ہے جس کے باعث بارشیں متوقع ہیں ۔ دوسری جانب اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بلوچستان کے مغربی علاقوں اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ با لائی علاقوں میں جزوی ابرآلود رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش /ہلکی برفباری کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد رہا۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 14، استور منفی09، کالام منفی08، اسکردو،گوپس ، ہنزہ منفی07،شوپیاں منفی 04 ، مالم جبہ ، بگروٹ ، اننت ناگ ، پلوامہ ، بارہ مولہ منفی03، قلات ، دیر، راولاکوٹ ، کوئٹہ منفی02،چترال اور کاکول میں منفی01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…