پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ارشاد بھٹی کی اہلیہ انتقال کرگئیں

datetime 13  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف صحافی و سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی کی اہلیہ انتقال کر گئیں ۔ اس حوالے سے سینئر صحافی سلیم صافی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کیا ہے کہ ہمارے ساتھی ارشادبھٹی کی اہلیہ انتقال کر گئیں جن کی نماز جنازہ گزشتہ روز نماز مغرب کے بعد آئی ایٹ تھری سیکٹر کی مسجد قبا میں ادا کی گئی ۔واضح رہے کہ گزشتہ

روز سلیم صافی نے ٹویٹر پر پیغام میں کہا تھا کہ ہمارے ساتھی تجزیہ کار ارشاد بھٹی کی اہلیہ وفات پاگئی ہیں۔انکی نماز جنازہ آج شام نمازمغرب کےفورابعد I.8/3 سیکٹرکی مسجدقبامیں ادا کی جائیگی۔مرحومہ ایک عظیم خاتون تھیں۔بھٹی کی کامیابیوں میں انکا بڑاہاتھ تھا۔اللہ انکی درجات بلندکرےاوربھٹی کویہ صدمہ صبرکےساتھ برداشت کرنےکی توفیق دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…