جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ اپنی اندرونی مجبوریوں کی وجہ سے پھنسا ہوا ہے، وزیراعظم عمران خان

datetime 13  فروری‬‮  2022

امریکہ اپنی اندرونی مجبوریوں کی وجہ سے پھنسا ہوا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ 18 ویں ترمیم کے بعد بہت سے مسائل کا سامنا ہے، سندھ میں اور پنجاب میں گندم الگ الگ قیمت پر فروخت ہو رہی ہے، ایک ملک میں گندم کی قیمت ایک ہی ہونی چاہیے،میں اور میری ٹیم اپنی ڈائریکشن پر بہت کلیئر… Continue 23reading امریکہ اپنی اندرونی مجبوریوں کی وجہ سے پھنسا ہوا ہے، وزیراعظم عمران خان

چار انڈے اوپر تلے متوازن کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم

datetime 13  فروری‬‮  2022

چار انڈے اوپر تلے متوازن کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم

استنبول(این این آئی) یمنی نوجوان محمد مقبل نے چار انڈے اوپر تلے متوازن کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سب سے زیادہ انڈے ایک دوسرے پر متوازن کرنے کا پچھلا عالمی ریکارڈ بھی مقبل ہی نے بنایا تھا جس میں انہوں نے تین انڈے اوپر تلے متوازن حالت میں رکھے تھے۔ اپنی… Continue 23reading چار انڈے اوپر تلے متوازن کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے فوری خاتمے کو ناممکن قرار دے دیا

datetime 13  فروری‬‮  2022

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے فوری خاتمے کو ناممکن قرار دے دیا

جوہانسبرگ(این این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کہا ہے کہ کورونا وبا کا فوری خاتمہ ناممکن ہے اور نہ ہی ایسی کوئی امید نظر آرہی ہے، تاہم ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وائرس کی مزید قسمیں سامنے آئیں گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی افریقا میں کورونا ویکسین کی سہولیات اور تیاریوں کے جائزہ… Continue 23reading عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے فوری خاتمے کو ناممکن قرار دے دیا

افغانستان کے منجمد اثاثوں سے نائن الیون متاثرین کو ادائیگی؛ پاکستان نے امریکا کے فیصلے پر سوال اٹھا دیا

datetime 13  فروری‬‮  2022

افغانستان کے منجمد اثاثوں سے نائن الیون متاثرین کو ادائیگی؛ پاکستان نے امریکا کے فیصلے پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے امریکا کی جانب سے افغانستان کے منجمد اثاثوں میں سے نصف نائن الیون حملے کے متاثرین کے لیے مختص کرنے پر کہا ہے کہ افغان فنڈز کے استعمال کا فیصلہ خالصتاً افغانستان کا ہونا چاہیے۔ہفتہ کو دفتر خارجہ کے ترجمان نے میڈیا کے سوالات کے جواب میں اپنے بیان میں… Continue 23reading افغانستان کے منجمد اثاثوں سے نائن الیون متاثرین کو ادائیگی؛ پاکستان نے امریکا کے فیصلے پر سوال اٹھا دیا

بھارت کوایک اور دھچکا چین نے لداخ کے مزید علاقے پر کنٹرول حاصل کر لیا

datetime 13  فروری‬‮  2022

بھارت کوایک اور دھچکا چین نے لداخ کے مزید علاقے پر کنٹرول حاصل کر لیا

بیجنگ(این این آئی)چین نے بھارت کوایک اور دھچکا دیتے ہوئے لداخ کے مزید علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا، مسئلہ کشمیر کو دو طرفہ ایشو قرار دینے والا بھارت لداخ تنازع کو اپنے پسندیدہ فورم کواڈ گروپ میں لے گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق خطے میں امن کی راہ میں رکاوٹ بھارت بری طرح پھنس گیا، چین نے… Continue 23reading بھارت کوایک اور دھچکا چین نے لداخ کے مزید علاقے پر کنٹرول حاصل کر لیا

کورونا کے باعث 44 فیصد پاکستانیوں کے معاشی حالات مزید خراب ہونے کا انکشاف

datetime 13  فروری‬‮  2022

کورونا کے باعث 44 فیصد پاکستانیوں کے معاشی حالات مزید خراب ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)عالمی وبا کورونا سے 44 فیصد پاکستانیوں کے معاشی حالات مزید خراب ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ریسرچ کمپنی اپسوس پاکستان کی جانب سے کیے گئے سروے میں کورونا کے باعث 21 فیصد پاکستانیوں نے معاشی حالات میں بہتر ی کا اعتراف کیا ، 44 فیصد پاکستانیوں نے کورونا سے اپنے… Continue 23reading کورونا کے باعث 44 فیصد پاکستانیوں کے معاشی حالات مزید خراب ہونے کا انکشاف

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کتنے اضافے کا امکان ہے ؟ سن کر پاکستانیوں کے ہوش گم ہو جائیں گے

datetime 13  فروری‬‮  2022

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کتنے اضافے کا امکان ہے ؟ سن کر پاکستانیوں کے ہوش گم ہو جائیں گے

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں یکم فروری کوپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمت کا اثر پاکستان میں تیل کی قیمتوں پر بھی اثر انداز ہوسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق یکم فروری سے عالمی منڈی میں پیٹرول ساڑھے 6 روپے اور ڈیزل… Continue 23reading پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کتنے اضافے کا امکان ہے ؟ سن کر پاکستانیوں کے ہوش گم ہو جائیں گے

پہلی اہلیہ بشریٰ کو طلاق دی نہ ہی دوسری اہلیہ طوبیٰ کے خلع کے کاغذات پر دستخط کیے ٗ عامر لیاقت کے اہم انکشافات

datetime 13  فروری‬‮  2022

پہلی اہلیہ بشریٰ کو طلاق دی نہ ہی دوسری اہلیہ طوبیٰ کے خلع کے کاغذات پر دستخط کیے ٗ عامر لیاقت کے اہم انکشافات

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین اپنی تیسری شادی کے بعد کہا ہے کہ اللہ نے شادیوں کا کہا ہے طلاق کا نہیں، بشریٰ کو طلاق دی نہ خلع کے کاغذات پر دستخط کیے۔تفصیلات کے مطابق شادی کے بعد عامر لیاقت نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ یوٹیوبر نادر… Continue 23reading پہلی اہلیہ بشریٰ کو طلاق دی نہ ہی دوسری اہلیہ طوبیٰ کے خلع کے کاغذات پر دستخط کیے ٗ عامر لیاقت کے اہم انکشافات

کراچی ، کار کے حادثے میں غیر ملکی خاتون ہلاک اور تین افراد زخمی ہوگئے

datetime 13  فروری‬‮  2022

کراچی ، کار کے حادثے میں غیر ملکی خاتون ہلاک اور تین افراد زخمی ہوگئے

کراچی(این این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے ٹریفک حادثات کے نتیجے میں غیر ملکی خاتون اور 3 سالہ بچے سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ڈیفنس میں دو دریا کے قریب تیز رفتار کار نے ڈبل کیبن گاڑی کو پیچھے سے ٹکر مار دی۔حادثے کے نتیجے… Continue 23reading کراچی ، کار کے حادثے میں غیر ملکی خاتون ہلاک اور تین افراد زخمی ہوگئے