عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے فوری خاتمے کو ناممکن قرار دے دیا

13  فروری‬‮  2022

جوہانسبرگ(این این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کہا ہے کہ کورونا وبا کا فوری خاتمہ ناممکن ہے اور نہ ہی ایسی کوئی امید نظر آرہی ہے، تاہم ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وائرس کی مزید قسمیں سامنے آئیں گی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی افریقا میں کورونا ویکسین کی سہولیات اور تیاریوں کے جائزہ کے وقت صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈبلیو ایچ او کی چیف سائنس دان سومیا سوامی ناتھن نے کہا کہ کورونا کے خاتمے کا کہنا غلط ہوگا کیونکہ یہ ابھی ناممکن نظر آرہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ سائنسی اور طبی ماہرین نے کورونا کے تغیرات اور اس کی دیگر قسموں کو جائزہ لیا، جس میں یہ بات سامنے آئی کہ کورونا کی مزید قسمیں سامنے آئیں گی، دنیا کو کورونا کی نئی قسموں کے لیے تیار رہنا چاہیے۔واضح رہے کہ دنیا بھر میں اس وقت کورونا کی تغیر شدہ قسم اومی کورون تیزی سے پھیل رہی ہے، جو اب تک تو ہلاکت خیز ثابت نہیں ہوئی مگر اس کے پھیلنے کی شرح گزشتہ اقسام کے مقابلے میں کہی زیادہ ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…