ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

گھریلو پریشانی کے شکار فلور مل مالک نے خود کشی کرلی

datetime 13  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(این این آئی)گھریلو پریشانی کے شکار فلور مل مالک نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی،تفصیلات کے مطابق سکھر کے علاقے میمن محلہ کے رہائشی فلور مل مالک فرحان میمن نے گھریلوں پریشابیوں سے تنگ آکر خود پر گولی چلا کر خودکشی کرلی ،پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق نوجوان کی مبینہ خود کشی کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان خود پر پستول سے فائر کر رہا ہے واقعہ کی اطلاع پر علاقے میں سوگ کی فضاء پھیل گئی ہے علاقہ مکینوں کے مطابق نوجوان نے گھریلو پریشانی کے باعث انتہائی قدم اٹھایاہے۔دوسری جانب حادثہ پر سوگواروں سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…