جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

کالا باغ ڈیم کی تعمیر اب ناگزیر ہو چکی ہے

datetime 15  فروری‬‮  2022

کالا باغ ڈیم کی تعمیر اب ناگزیر ہو چکی ہے

اسلام آباد( این این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی نے پاکستان کی آبی ترقی پر اسلام آباد میں منعقدہ بین الاقوامی سمپوزیم میںاپنے خطاب میں پاکستان کیلئے کالاباغ ڈیم کی تعمیر کو ناگزیر قرار دے دیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی موجودگی میں انہوں نے کہا کہ زیرتعمیر ڈیم جب تک تیار ہوں… Continue 23reading کالا باغ ڈیم کی تعمیر اب ناگزیر ہو چکی ہے

بھارت میں مزید 54 چینی ایپس پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

datetime 15  فروری‬‮  2022

بھارت میں مزید 54 چینی ایپس پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی حکومت نے سکیورٹی کے بعض مبینہ خطرات کے پیش نظر چین کی مزید 54ایپس پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور الیکٹرانک کی وزارت نے پیر کے روز چین کی مزید 54 ایپس پر پابندی کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ،… Continue 23reading بھارت میں مزید 54 چینی ایپس پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

مسلح ملزمان کی دوران ڈکیتی 17سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

datetime 14  فروری‬‮  2022

مسلح ملزمان کی دوران ڈکیتی 17سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

کراچی(این این آئی)شہرقائد کے علاقے سرجانی میں ڈکیتی کے دوران مسلح ملزمان نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور گھر سے سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈکیتی کے دوران اجتماعی زیادتی کا ایک اور ہولناک واقعہ پیش آیا، سرجانی ٹائون میں مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر… Continue 23reading مسلح ملزمان کی دوران ڈکیتی 17سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

پاکستان میں چینی پھل کمکاٹ کی کاشت کا کامیاب تجربہ

datetime 14  فروری‬‮  2022

پاکستان میں چینی پھل کمکاٹ کی کاشت کا کامیاب تجربہ

لاہور( این این آئی)ایواکاڈو اور کیوی کے بعد پاکستان میں چینی پھل کمکاٹ کی کاشت کا کامیاب تجربہ ہوچکا ہے۔لاہور کے شہریوں نے اپنے گھروں کے باغیچوں میں کمکاٹ کے پودے لگا لیے۔لاہور ملنے والے پھل کمکاٹ کا سائز ایسا ہے کہ لوکاٹ معلوم ہوتا ہے۔ ذائقے میں یہ لیموں اور کنو کے مانند ہوتا… Continue 23reading پاکستان میں چینی پھل کمکاٹ کی کاشت کا کامیاب تجربہ

ہیما مالنی بھی ہندو انتہاپسندوں کی حامی نکلیں حجاب کی مخالفت کردی

datetime 14  فروری‬‮  2022

ہیما مالنی بھی ہندو انتہاپسندوں کی حامی نکلیں حجاب کی مخالفت کردی

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ ہیما مالنی نے ہندو انتہا پسندوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حجاب کرنا ہے تو تعلیمی اداروں سے باہر کریں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ و سیاستدان ہیما مالنی نے کہا کہ ‘سکول تعلیم کیلئے ہیں اور… Continue 23reading ہیما مالنی بھی ہندو انتہاپسندوں کی حامی نکلیں حجاب کی مخالفت کردی

انٹیل نے بلاک چین کرپٹو چپ کی تیاری شروع کردی

datetime 14  فروری‬‮  2022

انٹیل نے بلاک چین کرپٹو چپ کی تیاری شروع کردی

سان فرانسسکو(این این آئی) کرپٹو کرنسی اور بلاک چین کے شور میں اب ایک اور صدا کی بازگشت ہے کہ انٹیل نے اپنا پہلا بلاک چین پروسیسر بنانے کا اعلان کردیا ہے جسے کرپٹو چپ کا نام دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انٹیل نے نئی مائیکروچپ کو بلاک چین ایسیلریٹر کا نام دیا اور اس… Continue 23reading انٹیل نے بلاک چین کرپٹو چپ کی تیاری شروع کردی

لداخ میں چین کے ہاتھوںہزیمت اٹھانے کا ردعمل بھارت نے مزید 54 چینی ایپس پر پابندی لگا دی

datetime 14  فروری‬‮  2022

لداخ میں چین کے ہاتھوںہزیمت اٹھانے کا ردعمل بھارت نے مزید 54 چینی ایپس پر پابندی لگا دی

نئی دہلی(این این آئی) چین کے ساتھ بڑھتی ہوئی سرحدی کشیدگی کے دوران چین کے ہاتھوں خاص طور پر لداخ میں ہزیمت کا سامنا کرنے کے بعد بھارت نے ردعمل میںملک کی سلامتی کے نام پر مزید 54 چینی ایپس پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ سال جون… Continue 23reading لداخ میں چین کے ہاتھوںہزیمت اٹھانے کا ردعمل بھارت نے مزید 54 چینی ایپس پر پابندی لگا دی

بے نظیر میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ میں غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف

datetime 14  فروری‬‮  2022

بے نظیر میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ میں غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف

لاڑکانہ(این این آئی)صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ کی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی میں خلاف قانون بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے، جبری رخصت پر بھیجی جانے والی وائس چانسلر نے جامعہ ملازمین کے رشتے داروں کو بھرتی کیا۔تفصلات کے مطابق شہید محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی میں کی جانے والی بھرتیوں میں… Continue 23reading بے نظیر میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ میں غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ فتح یاب

datetime 14  فروری‬‮  2022

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ فتح یاب

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی گئی، اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے اننگز کا آغاز رحمان اللہ اور الیکس ہیلز نے کیا، رحمان اللہ نے 5 گیندوں پر 12 رنز بنائے اور وہ عماد وسیم کی گیند… Continue 23reading سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ فتح یاب