جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

ڈیزل بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا 154 روپے 15 پیسے فی لیٹر ملے گا

datetime 15  فروری‬‮  2022

ڈیزل بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا 154 روپے 15 پیسے فی لیٹر ملے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 12 روپے 3 پیسے فی لیٹر کے بعد نئی قیمت 159 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہوگی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 53 پیسے… Continue 23reading ڈیزل بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا 154 روپے 15 پیسے فی لیٹر ملے گا

پیٹرول ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا 159 روپے 86 پیسے فی لیٹر ملے گا

datetime 15  فروری‬‮  2022

پیٹرول ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا 159 روپے 86 پیسے فی لیٹر ملے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 12 روپے 3 پیسے فی لیٹر کے بعد نئی قیمت 159 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہوگی۔نجی جیو کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 53 پیسے فی لیٹر… Continue 23reading پیٹرول ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا 159 روپے 86 پیسے فی لیٹر ملے گا

دعا منگی کیس، ملزم ذوہیب کے فرار کا مدعی پولیس افسر خود جرم میں ملوث نکلا

datetime 15  فروری‬‮  2022

دعا منگی کیس، ملزم ذوہیب کے فرار کا مدعی پولیس افسر خود جرم میں ملوث نکلا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئیکراچی (این این آئی)دعا منگی اغوا کیس کے ملزم زوہیب قریشی کے فرار کا مقدمہ درج کرانے والا پولیس افسر خود جرم میں ملوث نکلا۔اے ایس آئی خالد حسین کی مرضی سے ہی زوہیب قریشی کورٹ آتا جاتا اور ملزم جہاں چاہے چلا جاتا تھا۔کمپنی کمانڈر کورٹ پولیس خالد کی ہدایت… Continue 23reading دعا منگی کیس، ملزم ذوہیب کے فرار کا مدعی پولیس افسر خود جرم میں ملوث نکلا

اربوں روپے مالیت کی اراضی جعلسازی کیساتھ پی ٹی آئی رہنما کے نام منتقل ہونے کا انکشاف

datetime 15  فروری‬‮  2022

اربوں روپے مالیت کی اراضی جعلسازی کیساتھ پی ٹی آئی رہنما کے نام منتقل ہونے کا انکشاف

گوجرانوالہ(آن لائن )اربوں روپے مالیت کی اراضی جعلسازی کے ساتھ پر پی ٹی آئی رہنما کے نام منتقل ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، حلقہ پٹواری،گرد اور اور نائب تحصیلدار کو معطل کردیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ جی ٹی روڈ سے ملحقہ اراضی کا انتقال دس فروری کو جمال ناصر چیمہ کے نام کیا گیا… Continue 23reading اربوں روپے مالیت کی اراضی جعلسازی کیساتھ پی ٹی آئی رہنما کے نام منتقل ہونے کا انکشاف

ہمارا کھیل شروع ہو گیا ، مولانا فضل الرحمٰن

datetime 15  فروری‬‮  2022

ہمارا کھیل شروع ہو گیا ، مولانا فضل الرحمٰن

لیہ (آن لائن )جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ صدارتی نظام کی باتیں آئین کو منہدم کرنے کے مترادف ہیں اور آئین کو ختم کرنے یا چھیڑنے والا ملک کو توڑنے کا ذمہ دار ہو گا، ہمارا کھیل شروع ہو گیا ، عدم اعتماد کی بات شروع کردی ہے… Continue 23reading ہمارا کھیل شروع ہو گیا ، مولانا فضل الرحمٰن

این سی او سی کا 10 فیصد سے کم کورونا شرح والے شہروں میں پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ

datetime 15  فروری‬‮  2022

این سی او سی کا 10 فیصد سے کم کورونا شرح والے شہروں میں پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن ) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر(این سی اوسی ) نے ملک کے 10 فیصد سے کم کورونا مثبت والے علاقوں سے پابندیاں اٹھالیں۔ این سی او سی نے کورونا پابندیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے تحت 10 فیصد سے کم کورونا مثبت والے علاقوں سے پابندیاں اٹھالی گئیں۔ان شہروں… Continue 23reading این سی او سی کا 10 فیصد سے کم کورونا شرح والے شہروں میں پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ

ٹاپ ٹین کی اہمیت نہیں ، وزیراعظم کا مجھ پر اعتماد ہی اطمینان ہے،شاہ محمود قریشی

datetime 15  فروری‬‮  2022

ٹاپ ٹین کی اہمیت نہیں ، وزیراعظم کا مجھ پر اعتماد ہی اطمینان ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (آ ن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میرے نزدیک کسی ریویو کمیٹی کے ٹاپ ٹین میں آنے نہ آنے کی اہمیت نہیں ہے اور وزیراعظم کا مجھ پر مکمل اعتماد ہے جو ان کا اطمینان ہے،جنوبی پنجاب سے محبت ہے تو بلاول اور شہباز شریف ملکر بیٹھیں… Continue 23reading ٹاپ ٹین کی اہمیت نہیں ، وزیراعظم کا مجھ پر اعتماد ہی اطمینان ہے،شاہ محمود قریشی

جعلی سرکاری ملازم بن کر 14 شادیاں کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 15  فروری‬‮  2022

جعلی سرکاری ملازم بن کر 14 شادیاں کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا

نئی دہلی (آن لائن )بھارت کی سات ریاستوں میں 14 خواتین سے شادی کرنے والے ایک شہری کو اوڈیشہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔بھارتی ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست اوڈیشہ کے دارالحکومت بھونیشور سے تعلق رکھنے والے شخص نے گزشتہ 38 برس کے دوران 14 شادیاں کیں۔60 برس سے… Continue 23reading جعلی سرکاری ملازم بن کر 14 شادیاں کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا

عمران خان پہلے بھی روس کا خفیہ دورہ کر چکے ہیں ، اس دورے میں جمائما بھی موجود تھیں، عمران خان چچنیا پہنچے تو جنگ چھڑ گئی ، دونوں ساری رات جاگتے رہے اور دعائیں مانگتے رہے،سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف