جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

ابوظہبی نے 72 ممالک کے شہریوں کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم کردی

datetime 16  فروری‬‮  2022

ابوظہبی نے 72 ممالک کے شہریوں کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )ابوظہبی نے 72ممالک کی قرنطینہ کی شرط ختم کر دی ، ان ممالک سے تعلق رکھنے والے مسافروں کو قرنطینہ اب نہیں کرنا ہو گا ۔ جن ممالک کے مسافروں کو قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا ان کے نام یہ ہیں ۔ البانیہ،الجزائر ، آسٹریلیا ، آرمینیا ، بحرین ، آذر… Continue 23reading ابوظہبی نے 72 ممالک کے شہریوں کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم کردی

مسلسل ہراسگی کا نشانہ بننے والی 16 سالہ لڑکی نے اوباش لڑکے کو سرعام گولی مار دی

datetime 16  فروری‬‮  2022

مسلسل ہراسگی کا نشانہ بننے والی 16 سالہ لڑکی نے اوباش لڑکے کو سرعام گولی مار دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلسل ہراسگی کا نشانہ بننے والی 16 سالہ لڑکی نے اوباش لڑکے کو سرعام گولی مار دی۔ تفصیلات کے مطابق مردان میں 20 سالہ اوباش لڑکے کے بار بار تنگ کر نے لڑکی نے اسے سرعام گولی مار دی ۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پولیس… Continue 23reading مسلسل ہراسگی کا نشانہ بننے والی 16 سالہ لڑکی نے اوباش لڑکے کو سرعام گولی مار دی

عمران خان پاکستان کی آخری امید ہیں: بہروز سبزواری

datetime 16  فروری‬‮  2022

عمران خان پاکستان کی آخری امید ہیں: بہروز سبزواری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر اداکار بہروز سبزواری نے وزیراعظم عمران خان کو پاکستان کی آخری امید قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اداکار بہروز سبزواری پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے شو  میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے میزبان کے سوالوں کے دلچسپ جوابات دئیے۔دوران گفتگو بہروز… Continue 23reading عمران خان پاکستان کی آخری امید ہیں: بہروز سبزواری

پی ایس ایل میں مسلسل چھٹا میچ ہار کر بابر اعظم نے کیا کہا ؟ کراچی کے مداح افسردہ ہوگئے

datetime 16  فروری‬‮  2022

پی ایس ایل میں مسلسل چھٹا میچ ہار کر بابر اعظم نے کیا کہا ؟ کراچی کے مداح افسردہ ہوگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز لاہور میں اپنا پہلا میچ ہار گئی جس کےبعد ٹیم کے مداحوں میں افسردگی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے چھٹے میچ میں شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ 195رنز چیز کرنے کیلئے ہمارے… Continue 23reading پی ایس ایل میں مسلسل چھٹا میچ ہار کر بابر اعظم نے کیا کہا ؟ کراچی کے مداح افسردہ ہوگئے

ثنا ء میر پی ایس ایل چھوڑ گئیں لیکن کیوں؟

datetime 16  فروری‬‮  2022

ثنا ء میر پی ایس ایل چھوڑ گئیں لیکن کیوں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا ء میر نے پی ایس ایل کو الوداع کہہ دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں پی ایس ایل چھوڑ رہی ہوں کیونکہ مجھے آئی سی سی کی جانب سے بلایا گیا ہے… Continue 23reading ثنا ء میر پی ایس ایل چھوڑ گئیں لیکن کیوں؟

میرے سینے میں بہت راز ہیں، وزیراعظم کی مشکلات نہیں بڑھانا چاہتی ، فردوس عاشق اعوان

datetime 16  فروری‬‮  2022

میرے سینے میں بہت راز ہیں، وزیراعظم کی مشکلات نہیں بڑھانا چاہتی ، فردوس عاشق اعوان

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بہت سارے راز ہیں جو میرے سینے میں دفن ہیں،بد قسمتی سے معاشی عدم استحکام کے ساتھ سیاسی عدم استحکام بھی نظر آرہا ہے ،پی ٹی آئی کو باہر سے کوئی خطرہ نہیں بلکہ پی ٹی آئی کو پی… Continue 23reading میرے سینے میں بہت راز ہیں، وزیراعظم کی مشکلات نہیں بڑھانا چاہتی ، فردوس عاشق اعوان

برطانوی عدالت نے بانی متحدہ کو باعزت بری کردیا

datetime 16  فروری‬‮  2022

برطانوی عدالت نے بانی متحدہ کو باعزت بری کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی عدالت نے بانی متحدہ کو دہشتگردی پر اکسانے کے دونوں الزامات سے بری کردیا۔تفصیلات کے مطابق بانی متحدہ پر مقدمے سے متعلق برطانوی عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا، جہاں بانی متحدہ پر دہشت گردی پر اکسانے کا جرم ثابت نہ ہوسکا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مطابق لندن کی کنگسٹن… Continue 23reading برطانوی عدالت نے بانی متحدہ کو باعزت بری کردیا

میں خیریت سے ہوں اور میں نے اسلام قبول کر لیا ہے کیا واقعی مسلمان کے حلیے میں نظر آنے والے مشہور بھارتی اداکار نے اسلام قبول کر لیاہے؟

datetime 16  فروری‬‮  2022

میں خیریت سے ہوں اور میں نے اسلام قبول کر لیا ہے کیا واقعی مسلمان کے حلیے میں نظر آنے والے مشہور بھارتی اداکار نے اسلام قبول کر لیاہے؟

ممبئی (این این آئی)بھارت کے مشہور اداکار ٹیکو تلسانیہ کی داڑھی اور ٹوپی میں ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد چہ مگوئیاں جاری ہیں۔وائرل ویڈیو میں ٹیکو تلسانیہ کو سفید سوٹ میں ٹوپی پہنے اور داڑھی میں دیکھا گیا جس کے بعد سوشل میڈیا پریہ ویڈیو وائرل ہوئی اور کہا جارہا تھا… Continue 23reading میں خیریت سے ہوں اور میں نے اسلام قبول کر لیا ہے کیا واقعی مسلمان کے حلیے میں نظر آنے والے مشہور بھارتی اداکار نے اسلام قبول کر لیاہے؟

جہاں تک ممکن ہو کم پٹرول استعمال کریں پی ٹی آئی حکومت کا عوام کو مشورہ

datetime 16  فروری‬‮  2022

جہاں تک ممکن ہو کم پٹرول استعمال کریں پی ٹی آئی حکومت کا عوام کو مشورہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے عوام کو کم سے کم پیٹرول استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیٹرول بناتا یا ہمارے پیٹرول کے کنوئیں ہوتے تو پھر اور بات تھی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے عوام کو مشورہ دیا کہ ہمیں… Continue 23reading جہاں تک ممکن ہو کم پٹرول استعمال کریں پی ٹی آئی حکومت کا عوام کو مشورہ