اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز لاہور میں اپنا پہلا میچ ہار گئی جس کےبعد ٹیم کے مداحوں میں افسردگی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے چھٹے میچ میں شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ 195رنز چیز کرنے کیلئے ہمارے پاس پانچ اوور میں کم سے کم رنز پچاس ہونا ضروری تھے لیکن شرجیل خان اور میں یہ کرنے میںناکام ہوئے ہیں اور یہی وجہ ہمارے میچ ہارنے کی بنی ہے ۔
پی ایس ایل میں مسلسل چھٹا میچ ہار کر بابر اعظم نے کیا کہا ؟ کراچی کے مداح افسردہ ہوگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت کا کیس، کے الیکٹرک کو 1 کروڑ 35 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم



















































