بھارت میں حجاب پر پابندی برطانوی رکن پارلیمنٹ بھی بول پڑے
لندن(این این آئی)حجاب پابندی کا معاملہ برطانیہ بھی پہنچ گیا، رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے مودی سرکار کے ظلم کے خلاف برطانوی وزیر خارجہ کو خط لکھ دیا۔ناز شاہ نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائے، انہوں نے خط میں یہ بھی درخواست کی… Continue 23reading بھارت میں حجاب پر پابندی برطانوی رکن پارلیمنٹ بھی بول پڑے