پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرناٹک کے بعد ہماچل پردیش کے تعلیمی اداروں میں بھی حجاب پرپابندی عائد

datetime 16  فروری‬‮  2022 |

شملہ (این این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی کے جاری تنازعہ کے دوران ریاست ہما چل پردیش کے تعلیمی اداروں میں بھی مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہما چل پردیش کے

وزیر تعلیم گووند سنگھ ٹھاکرنے ریاست بھر کے تعلیمی اداروں میں طالبات کے حجاب پر پابندی کا اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے کہاہے کہ حجاب پہن کر اسکول اورکالجوں میں آنا غلط ہے اور تعلیمی اداروں میں صرف معیاراور ساکھ کو برقرار رہنا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ تعلیمی اداروں میں حجاب پہن کر آنے کی ضدکرنااور اس معاملے کو مذہبی رنگ دینا درست نہیں ہے اور وہ اس کی مذمت کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ ریاست ہماچل پردیش میں کورونا وبا کی وجہ سے بند کئے گئے تعلیمی ادارے کل جمعرات سے کھولے جارہے ہیںجس کا فیصلہ وزیر اعلیٰ جے رام ٹھاکر کی صدارت میں کابینہ کے ایک اجلاس میں کیاگیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…