پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

نوازشریف کی واپسی کا معاملہ ۔۔۔ حکومت نے شہباز شریف کیخلاف عدالتی کارروائی سے پہلے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 16  فروری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی واپسی کی ضمانت دینے والے ان کے چھوٹے بھائی پارٹی صدر شہباز شریف کے خلاف عدالتی کارروائی سے پہلے نواز شریف کے معالجین سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر شال اور ڈاکٹر لارنس کو خط لکھ کر میڈیکل رپورٹس منگوائی جائیں گی،میڈیکل رپورٹس طلب کرنے کے ساتھ نواز شریف کی صحت سے متعلق تمام معلومات لی جائیں گی، اگر بیماریاں ایسی نہ نکلیں جو سفر میں رکاوٹ ہوں تو

شہباز شریف کیخلاف کارروائی کیلئے عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل کو میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے کے خط پر شہباز شریف کے صاف جواب کے بعد حکومت نے نواز شریف کے ڈاکٹروں سے خود رپورٹس منگوانے کے لئے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، اٹارنی جنرل آفس ڈاکٹر شال اور ڈاکٹر لارنس کو خط لکھے گا۔رپورٹ کے مطابق نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس تیار کرنے والے معالجین کو الگ الگ خطوط ارسال کئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…