لندن (اے ایف پی) یوکرین پر روسی حملے کے خدشات میں کمی کے بعد امریکا اور یورپی اسٹاک مارکیٹوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ برینٹ کروڈ کی قیمت میں 3.7 فیصد کمی کے بعد خام تیل کی قیمت 92.93 ڈالر فی بیرل ہوگئی، امریکا میں تیل کی قیمت میں 4فیصد کمی کے بعد امریکی تیل کی قیمت 91.64 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ دوسری جانب امریکا وال اسٹریٹ کی مارکیٹ کا آغاز اضافے سے ہوا جبکہ ڈاو جونز میں بھی 0.8 فیصد اضافہ دیکھا گیا، نصداق کی قدر میں بھی 1.5 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
منشیات سپلائر نرگس ریٹائرڈ پولیس اہلکار کی اہلیہ نکلی



















































