پنجاب میں تعلیمی اداروں میں کورونا کے بعد ایک اور وائرس کے پھیلنے کا خطرہ
جڑانوالہ (آن لائن) جڑانوالہ سمیت پنجاب بھر کے سکولوں میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکولوں میں ڈینگی پر کام کرنے والے غیر فعال یوزرز کو آخری وارننگ جاری کر دی۔ڈینگی ڈیش بورڈ پر اینٹی ڈینگی سرگرمیوں کے حوالے سے سے معلومات فراہم نہیں کی جارہی ہیں ۔محکمہ تعلیم نے اتھارٹیز کو مراسلہ… Continue 23reading پنجاب میں تعلیمی اداروں میں کورونا کے بعد ایک اور وائرس کے پھیلنے کا خطرہ