جمعہ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2026 

درجہ اول کوکنگ آئل 20، درجہ دوم کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 16  فروری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدگھی اور کوکنگ آئل مینو فیکچررز نے درجہ اول کوکنگ آئل 20روپے اور درجہ دوم کوکنگ آئل کی قیمت میں6 روپے لٹر اضافہ کر دیا۔درجہ دوم کوکنگ آئل کی قیمت 6 روپے اضافے سے394 روپے سے بڑھ کر 400 روپے لٹر جبکہ درجہ اول کوکنگ آئل کی قیمت20 روپے اضافے سے 440 روپے فی لٹر تک پہنچ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…