منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

قوت سماعت اور گویائی سے محروم 12 طلبہ نے انٹرکے امتحان میں اے ون گریڈ حاصل کرلیا

datetime 16  فروری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)قوت سماعت اور گویائی سے محروم 12 طلبہ نے انٹر بورڈ کراچی میں اے ون گریڈ حاصل کرلیا ۔ڈیف ریچ اسکول اینڈ کالج کے 12 طالب علموں نے کراچی انٹر بورڈ میں اے ون گریڈ حاصل کرکے اپنی محنت اور لگن کا لوہا منوایا۔اسکول کی پرنسل مہرین کا کہنا ہے کہ

تعلیم سب کا حق ہے اور قوت سماعت اور گویائی سے محروم طالب علموں پر زیادہ محنت کی جاتی ہے تاکہ وہ بھی معاشرے کا کارآمد شہری بن سکیں۔طالب علموں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ان اور ان جیسے تمام طلبہ کیلئے ماسٹر ڈگری تک کا پروگرام متعارف کروائے تاکہ وہ بھی اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…