ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

عابدہ جی کی آواز سن کر لگتا ہے جنت مل گئی معروف بھارتی گلوکارہ

datetime 16  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارت کی معروف گلوکارہ نیہا بھسین نے گلوکارہ عابدہ پروین کے لیے تعریفی کلمات کہے۔میوزیکل شو دی کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کا پہلا صوفیانہ کلام”تو جھوم” پاکستان سمیت بھارت میں بھی خاصہ مقبول ہوا جس کی تعریف کئی بھارتی ستاروں نے کی

۔حال ہی میں بگ باس 15 کے امید وار راجیو اداتیا اور گلوکارہ نیہا بھسین کی بھی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے راجیو نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیا۔راجیو اداتیا اور نیہا دونوں گاڑی میں سفر کررہے ہیں جب کے پیچھے عابدہ پروین اور نصیبو لال کا کلام تو جھوم چل رہا ہے جس سے دونوں ستارے متاثر ہیں اور موسیقی پر جھومتے دکھائی دے رہے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی نصیبو لال کی آواز گاڑی میں گونجتی ہے ویسے ہی راجیو کہتے ہیں کہ یہ ہماری پسندیدہ ہے، ساتھ ہی نیہا بھسین کہتی ہیں کہ مجھے ایسا لگتا ہے ان کی آواز سن کر جنت مل گئی ہے۔بعد ازاں راجیو اداتیا نے کہا کہ یہ سن کر سکون ملتا ہے، جس پر نیہا نے کہاکہ عابدہ پروین کی آواز میں خدا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…