جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب میں پہلے مرحلے کے دوران 17اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا اعلان ، تاریخ بھی سامنے آگئی

datetime 16  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )صوبے پنجاب میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی الیکشن 29 مئی کو کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان کی زیرصدارت بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں اور انعقاد سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں طے کیا گیا کہ پنجاب میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی الیکشن 29 مئی

کو کروائے جائیں گے۔پنجاب میں پہلے مرحلے میں 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے ،پہلے مرحلے میں ڈی جی خان،راجن پور،مظفر گڑھ ،سیالکوٹ، لیہ،خانیوال، وہاڑی، بہاولپور، ساہیوال، خوشاب، پاک پتن، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گجرات، حافظ آباد، منڈی بہاائولدین، جہلم اور اٹک کے اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…