پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

قندیل بلوچ کے بھائی کو کیسے چھوڑ دیا گیا؟ وفاقی حکومت میدان میں آگئی ،بڑا اعلان کردیا

datetime 16  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قندیل بلوچ قتل کیس میں سپریم کورٹ میں اپیل کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کئی بار کہہ چکی ہے کہ یہ کیس فساد الارض ہیں۔انہوں نے کہا کہ جوڈیشری میں احتساب کا کوئی سسٹم نہیں ہے، غیرت کے نام پر سپریم

کورٹ کے سو فیصلے ہیں کہ اس میں معافی نہیں ہو سکتی۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان سے گزارش ہے کہ ایکشن لے کہ قندیل بلوچ کے بھائی کو کیسے چھوڑ دیا۔وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات کا کہنا ہے کہ ہمیں ماڈرن پراسیکیوشن کی طرف جانا چاہیے، لڑکی سے زیادتی ہوئی، ویڈیو موجود ہے اور لڑکی کہتی ہے زیادتی نہیں ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…