جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

حبا بخاری نے نکاح نامے میں کون سی اہم شرط لکھوائی؟دلچسپ انکشاف سامنے آگیا

datetime 17  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(یواین پی)گزشتہ ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکار جوڑی حبا بخاری اور آریز احمد کی شادی کے حوالے سے ایک دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے۔حبا بخاری اور آریز نے پروگرام ‘جشنِ کرکٹ’ میں شرکت کی، گفتگو کے دوران حبا بخاری نے بتایا کہ آریز اب دوسری شادی نہیں کرسکیں گے کیونکہ وہ اس کی اجازت نہیں دیں گی۔میزبان کی جانب سے

سوال کے جواب میں اداکارہ حبا بخاری نے تفصیل سے بتایا کہ انہوں نے اپنے نکاح نامہ میں یہ شرط درج کروائی ہوئی ہے کہ آریز کبھی دوسری شادی نہیں کریں گے۔حبا بخاری کا بتانا تھا کہ میں نے شادی کے علاوہ بھی بہت کچھ نکاح نامہ میں لکھوایا ہے جس پر میرے ابا نے مجھے کہا بھی تھا کہ کہیں یہ دیکھ کر وہ شادی سے منع نہ کر دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…