جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

یوکرینی فوج نےچیچن جنرل کو ہلاک کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2022

یوکرینی فوج نےچیچن جنرل کو ہلاک کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)یوکرینی فوج نے دارالحکومت کیف کے قریب چیچن جنرل کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی فوج کا 56 چیچن ٹینکس بھی تباہ کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق یوکرین وزیر خارجہ دیمترو کولیبا کا کہنا ہے کہ یوکرینی فوج نے اب… Continue 23reading یوکرینی فوج نےچیچن جنرل کو ہلاک کردیا

روسی گیس پائپ لائن اور یورپ سے متعلق ٹرمپ کی پیشگوئی سچ ثابت ہوئی

datetime 27  فروری‬‮  2022

روسی گیس پائپ لائن اور یورپ سے متعلق ٹرمپ کی پیشگوئی سچ ثابت ہوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی گیس پائپ لائن اور یورپ سے متعلق کی گئی پیش گوئی سچ ثابت ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق یورپ میں توانائی کے بحران سے متعلق خدشات جرمنی کے اس اعلان کے بعد اور دگنے ہوگئے ہیں جس میں اس نے Nord… Continue 23reading روسی گیس پائپ لائن اور یورپ سے متعلق ٹرمپ کی پیشگوئی سچ ثابت ہوئی

پیوٹن کا روسی نیوکلیئر فورسز کو تیار رہنے کا حکم، روس اور یوکرین کی جنگ ایٹمی جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے، عالمی میڈیا رپورٹس

datetime 27  فروری‬‮  2022

پیوٹن کا روسی نیوکلیئر فورسز کو تیار رہنے کا حکم، روس اور یوکرین کی جنگ ایٹمی جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے، عالمی میڈیا رپورٹس

ماسکو(آن لائن)روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے نیٹو ممالک کے اعلیٰ حکام کے جارحانہ بیانیات کے بعد نیوکلیئر ڈیٹرنس فورس کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی میں کمی کے بجائے اس میں شدت آرہی ہے۔ حالانکہ گزشتہ روز یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی کی جانب سے روس کو… Continue 23reading پیوٹن کا روسی نیوکلیئر فورسز کو تیار رہنے کا حکم، روس اور یوکرین کی جنگ ایٹمی جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے، عالمی میڈیا رپورٹس

لاہور قلندرز کے ڈیوڈ ویزے کا فائنل میچ میں منفرد ریکارڈ

datetime 27  فروری‬‮  2022

لاہور قلندرز کے ڈیوڈ ویزے کا فائنل میچ میں منفرد ریکارڈ

لاہور (این این آئی) لاہور قلندرز کے ڈیوڈ ویزے پی ایس ایل سیزن سیون کے فائنل میں میچ کے دوران منفر د ریکارڈ بنا دئیے۔ ڈیوڈ ویزے نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 8 گیندوں پر 3 چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 28رنز بنائے اور پی ایس ایل کے فائنل میں ملتان سلطانز… Continue 23reading لاہور قلندرز کے ڈیوڈ ویزے کا فائنل میچ میں منفرد ریکارڈ

چیچن رہنما قادروف خود کوپیوٹن کا پیدل سپاہی کہتے ہیں، ان کے الفاظ روسی رہنما کے الفاظ کی بازگشت قرار

datetime 27  فروری‬‮  2022

چیچن رہنما قادروف خود کوپیوٹن کا پیدل سپاہی کہتے ہیں، ان کے الفاظ روسی رہنما کے الفاظ کی بازگشت قرار

ماسکو(این این آئی)روس کی جمہوریہ چیچنیا کے رہ نما اور روسی صدر ولادی میرپوتین کے اتحادی رمضان قادروف نے چیچن جنگجوؤ ں کی یوکرین میں تعیناتی کی تصدیق کی ہے اوریوکرینیوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی حکومت کا تختہ الٹ دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق آن لائن پوسٹ کی گئی ایک ویڈیومیں قادروف نے اظہارتفاخر… Continue 23reading چیچن رہنما قادروف خود کوپیوٹن کا پیدل سپاہی کہتے ہیں، ان کے الفاظ روسی رہنما کے الفاظ کی بازگشت قرار

اس وقت حکومتی ارکان حکومت کے ساتھ نہیں،ریحام خان

datetime 27  فروری‬‮  2022

اس وقت حکومتی ارکان حکومت کے ساتھ نہیں،ریحام خان

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت حکومتی ارکان حکومت کے ساتھ نہیں، پرویز خٹک کہہ رہے ہیں اپوزیشن کے ساتھ ارکان ہمارے ساتھ ہیں۔ ”این این آئی“ کی طرف سے جاری… Continue 23reading اس وقت حکومتی ارکان حکومت کے ساتھ نہیں،ریحام خان

سوئیڈن اور پولینڈ کے بعد جمہوریہ چیک کا  بھی روس کے بائیکاٹ کا فیصلہ

datetime 27  فروری‬‮  2022

سوئیڈن اور پولینڈ کے بعد جمہوریہ چیک کا  بھی روس کے بائیکاٹ کا فیصلہ

پراگ(این این آئی)فیفا ورلڈکپ 2022 میں سوئیڈن اور پولینڈ کے بعد جمہوریہ چیک نے بھی روس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا۔جمہوریہ چیک نے روس کیخلاف اگلے ماہ فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میچ کھیلنے سے انکار کردیا۔فیفا ورلڈکپ کوالیفائرز میں روس اور پولینڈ کے درمیان 24 مارچ کو میچ شیڈول ہے۔جمہوریہ چیک اور سوئیڈن کے درمیان مقابلہ… Continue 23reading سوئیڈن اور پولینڈ کے بعد جمہوریہ چیک کا  بھی روس کے بائیکاٹ کا فیصلہ

عمرہ پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان

datetime 27  فروری‬‮  2022

عمرہ پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )سعودی عرب نے عمر کی حد میں نرمی کرتے ہوئے 7 سال کی عمر تک کے بچوں کو بھی عمرہ ادائیگی کی مشروط اجازت دے دی۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت کی اجازت کے بعد اب 7 سال یا اُس سے زائد برس کے افراد عمرہ ادا کر… Continue 23reading عمرہ پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان

روسی فوجیں یوکرین کے دوسرے بڑے شہر میں داخل، سڑکوں پر جنگ جاری

datetime 27  فروری‬‮  2022

روسی فوجیں یوکرین کے دوسرے بڑے شہر میں داخل، سڑکوں پر جنگ جاری

کیف(آن لائن) روسی فوج کے ٹینک، گاڑیاں اور اہلکار یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل ہوگئے اور سڑکوں پر لڑائی جارہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی فوج یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل ہوگئی جب کہ جنوبی شہر خیرسن اور جنوب مشرقی شہر برڈیانسک کا محاصرہ کرلیا۔یوکرین کے… Continue 23reading روسی فوجیں یوکرین کے دوسرے بڑے شہر میں داخل، سڑکوں پر جنگ جاری