منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

اس وقت حکومتی ارکان حکومت کے ساتھ نہیں،ریحام خان

datetime 27  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت حکومتی ارکان حکومت کے ساتھ نہیں، پرویز خٹک کہہ رہے ہیں اپوزیشن کے ساتھ ارکان ہمارے ساتھ ہیں۔ ”این این آئی“ کی طرف سے جاری وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیان ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے ریحام خان نے کہاکہ اس وقت جب حکومتی ارکان حکومت کے ساتھ نہیں ہیں، پرویز خٹک صاحب کہہ رہے ہیں کہ اپوزیشن کے 7 ارکان ہمارے ساتھ ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیر دفاع نے کہا تھا کہ اپوزیشن کے سات ارکان ہمارے ساتھ ہیں اور اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…