بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

عمرہ پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان

datetime 27  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )سعودی عرب نے عمر کی حد میں نرمی کرتے ہوئے 7 سال کی عمر تک کے بچوں کو بھی عمرہ ادائیگی کی مشروط اجازت دے دی۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت کی اجازت کے بعد اب 7 سال یا اُس سے زائد برس کے افراد عمرہ ادا کر سکتے ہیں

تاہم یہ شرط عائد کی گئی ہے کہ ایسے افراد کو توکلنا ایپلی کیشن پر اپنی ویکسین سے متعلق تفصیلات درج کرنا ہو گی۔دوسری جانب کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے ، ملک میں گزشتہ روز 20ہزار افراد کو ویکسین کی خوراک لگائی گئی، سعودی عرب نے کورونا وائرس سے متعلق ہدایات پر نظر ثانی کرتے ہوئے عمرے سعادت حاصل کرنے والے پاکستانیوں کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق عمرہ کرنے والے زائرین کی ویکسین اور قوت مدافعت سے قطع نظر نئی ہدایات کا اطلاق 16 فروری سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…