روسی افواج کی فائرنگ سے زخمی بھارتی طالبعلم کا ویڈیو بیان سامنے آگیا
کیف (این این آئی)جنگ زدہ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والے 31 سالہ بھارتی طالب علم ارجوت سنگھ کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ ایمبولینس میں کیف سے یوکرینـپولینڈ کی سرحد جاتے ہوئے، ہرجوت سنگھ نے اپنی ایک ویڈیو ریکارڈ کی جو کہ بھارتی میڈیا کے سوشل میڈیا ہینڈل پر پوسٹ… Continue 23reading روسی افواج کی فائرنگ سے زخمی بھارتی طالبعلم کا ویڈیو بیان سامنے آگیا