ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ڈاکٹروں نے جہانگیر ترین کو سفر کی اجازت دیدی

datetime 7  مارچ‬‮  2022

ڈاکٹروں نے جہانگیر ترین کو سفر کی اجازت دیدی

لندن (این این آئی)لندن میں زیر علاج پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو ڈاکٹروں نے سفر کی اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کی اجازت کے بعد جہانگیر ترین کی (آج) منگل کی رات لندن سے روانگی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین لندن سے منگل کو روانہ ہونے کی… Continue 23reading ڈاکٹروں نے جہانگیر ترین کو سفر کی اجازت دیدی

اپنے ہی وزیروں نے عثمان بزدار کیخلاف اعلان بغاوت کردیا، وسیم اکرم پلس کی وزارت اعلیٰ خطرے میں پڑگئی

datetime 7  مارچ‬‮  2022

اپنے ہی وزیروں نے عثمان بزدار کیخلاف اعلان بغاوت کردیا، وسیم اکرم پلس کی وزارت اعلیٰ خطرے میں پڑگئی

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کی قیاد ت میں بننے والے گروپ میں ایک او رصوبائی وزیر کی شمولیت ہو گئی ۔ صوبائی وزیر سردار آصف نکئی نے بھی جہانگیر ترین کے گروپ میں شمولیت اختیار کر لی ہے جس کے بعد گروپ کے اراکین کی تعداد 3ہو گئی ہے… Continue 23reading اپنے ہی وزیروں نے عثمان بزدار کیخلاف اعلان بغاوت کردیا، وسیم اکرم پلس کی وزارت اعلیٰ خطرے میں پڑگئی

اللہ کی قسم اگر مخالف امیدوار جیتاتو ایک روپیہ فنڈ نہیں دوں گا، اعظم سواتی کی ویڈیو وائرل

datetime 7  مارچ‬‮  2022

اللہ کی قسم اگر مخالف امیدوار جیتاتو ایک روپیہ فنڈ نہیں دوں گا، اعظم سواتی کی ویڈیو وائرل

مانسہرہ(این این آئی) وزیر ریلوے اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی کی مخالف بلدیاتی امیدواروں کے جیتنے کی صورت میں فنڈ نہ دینے کی دھمکی والی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اعظم سواتی یی ٹی آئی کے تحصیل چیئرمین کے امیدوار کی انتخابی مہم کے اجتماع… Continue 23reading اللہ کی قسم اگر مخالف امیدوار جیتاتو ایک روپیہ فنڈ نہیں دوں گا، اعظم سواتی کی ویڈیو وائرل

علیم خان کا اپنے ساتھیوں سمیت جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان

datetime 7  مارچ‬‮  2022

علیم خان کا اپنے ساتھیوں سمیت جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کیلئے وفاق کے بعد پنجاب میں بھی محاذ گرم ہو گیا ، جہانگیر ترین گروپ اور عبد العلیم خان گروپ کے رہنمائوں کا مشترکہ اجلاس ماڈل ٹائون میں جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر ہوا جس میں عبد العلیم خان نے بھی جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت اختیار کر لی جبکہ… Continue 23reading علیم خان کا اپنے ساتھیوں سمیت جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان

چودھری پرویز کی پنجاب کے دو سینئروزراء سے اہم ملاقات

datetime 7  مارچ‬‮  2022

چودھری پرویز کی پنجاب کے دو سینئروزراء سے اہم ملاقات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)پنجاب کی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے ، دو حکومتی وزراء کی اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ سے ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی” دنیا نیوز” کے مطابق وزیر قانون راجہ بشارت اور وزیر بلدیات میاں محمود رشید نے چودھری پرویز… Continue 23reading چودھری پرویز کی پنجاب کے دو سینئروزراء سے اہم ملاقات

وفاق کے بعد پنجاب کی سیاست میں بھی طوفان ، صوبائی وزراء کی علیم خان کے گھر پر اہم بیٹھک

datetime 7  مارچ‬‮  2022

وفاق کے بعد پنجاب کی سیاست میں بھی طوفان ، صوبائی وزراء کی علیم خان کے گھر پر اہم بیٹھک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاق کے بعد پنجاب کی سیاست میں بھی ہلچل مچ گئی ، سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی ہے ، چار صوبائی وزراء علیم خان کے گھر پر اہم بیٹھک ۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی زیرقیادت ان کے گھر پر سیاسی اہم بیٹھک… Continue 23reading وفاق کے بعد پنجاب کی سیاست میں بھی طوفان ، صوبائی وزراء کی علیم خان کے گھر پر اہم بیٹھک

تقریب میں مداح کی فوٹو بنواتے ہوئے اداکارہ مہوش حیات کو چھونے کی کوشش لیکن پیچھے کھڑے نوجوان نے کیا کیا ؟ جانئے 

datetime 7  مارچ‬‮  2022

تقریب میں مداح کی فوٹو بنواتے ہوئے اداکارہ مہوش حیات کو چھونے کی کوشش لیکن پیچھے کھڑے نوجوان نے کیا کیا ؟ جانئے 

کراچی (این این آئی)دنیا بھر کے فنکاروں کو جہاں عوامی سطح پر ایک خاص پروٹوکول حاصل ہوتا ہے اور  مداح ان کے آگے پیچھے ہوتے ہیں وہیں انہیں اکثر ناخوشگوار واقعات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔انسٹاگرام پر مہوش حیات نے ایک اسٹوری شیئر کی ہے جس میں مداح کو  ایک تقریب میں فوٹوسیشن کے… Continue 23reading تقریب میں مداح کی فوٹو بنواتے ہوئے اداکارہ مہوش حیات کو چھونے کی کوشش لیکن پیچھے کھڑے نوجوان نے کیا کیا ؟ جانئے 

جہانگیر ترین اور علیم خان کے بڑے فیصلے ، چودھری پرویز الہٰی بھی میدان میں آگئے

datetime 7  مارچ‬‮  2022

جہانگیر ترین اور علیم خان کے بڑے فیصلے ، چودھری پرویز الہٰی بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)پنجاب کی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے ، دو حکومتی وزراء کی اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ سے ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی” دنیا نیوز” کے مطابق وزیر قانون راجہ بشارت اور وزیر بلدیات میاں محمود رشید نے چودھری پرویز… Continue 23reading جہانگیر ترین اور علیم خان کے بڑے فیصلے ، چودھری پرویز الہٰی بھی میدان میں آگئے

کپتان کے پرانے کھلاڑی ترین اور علیم کی جوڑی بن گئی،65 ارکان کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 7  مارچ‬‮  2022

کپتان کے پرانے کھلاڑی ترین اور علیم کی جوڑی بن گئی،65 ارکان کی حمایت کا اعلان کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک / آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کے دو پرانے کھلاڑی جہانگیر ترین اور علیم خان عدم اعتماد کے میچ میں اہم جوڑی بن کر سامنے آ گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (ترین گروپ) کے ہم خیال اراکین قومی اور صوبائی اسمبلیوں کا ایک مشترکہ مشاورتی اجلاس پیر کے روز لاہور میں منعقد… Continue 23reading کپتان کے پرانے کھلاڑی ترین اور علیم کی جوڑی بن گئی،65 ارکان کی حمایت کا اعلان کر دیا