ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

شین وارن کے کمرے کے فرش اور تولیے پر خون کے دھبے ملے، تھائی پولیس کا انکشاف

datetime 7  مارچ‬‮  2022

شین وارن کے کمرے کے فرش اور تولیے پر خون کے دھبے ملے، تھائی پولیس کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)دو روز قبل تھائی لینڈ میں اپنے وِلا میں مردہ حالت میں پائے جانے والے لیجنڈری آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن کی موت کے حوالے سے تحقیقات کے نتیجے میں انکشاف ہوا ہے کہ شین وارن کے کمرے کے فرش اور تولیے پر خون کے دھبے ملے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق تھائی پولیس… Continue 23reading شین وارن کے کمرے کے فرش اور تولیے پر خون کے دھبے ملے، تھائی پولیس کا انکشاف

اللہ پاکستان کو عمران خان کے شر سے محفوظ رکھے، مریم نواز

datetime 6  مارچ‬‮  2022

اللہ پاکستان کو عمران خان کے شر سے محفوظ رکھے، مریم نواز

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کر انسان کس طرح ذہنی توازن کھو بیٹھتا ہے، اللہ پاکستان کو آپ کے شر سے محفوظ رکھے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے… Continue 23reading اللہ پاکستان کو عمران خان کے شر سے محفوظ رکھے، مریم نواز

مغرب میں جائیداد بنانے والے اور بینک اکائونٹ کھولنے والے روسیوں نے سنگین غلطی کی، صدر پیوٹن نے 20 برس پہلے قوم کو خبردار کیا تھا کہ مغرب میں جائیداد نہ بنائیں

datetime 6  مارچ‬‮  2022

مغرب میں جائیداد بنانے والے اور بینک اکائونٹ کھولنے والے روسیوں نے سنگین غلطی کی، صدر پیوٹن نے 20 برس پہلے قوم کو خبردار کیا تھا کہ مغرب میں جائیداد نہ بنائیں

ماسکو (این این آئی)روسی پارلیمنٹ ڈوما کے اسپیکر نے کہا ہے کہ مغرب میں جائیداد بنانے والے روسی شہریوں نے سنگین ترین غلطی کی۔ایک بیان میں روسی پارلیمنٹ ڈوما کے اسپیکر نے کہا ہے کہ مغرب میں نجی جائیداد کا مالک ہونے کا افسانہ اصل روپ میں سامنے آ گیا ہے۔انہوںنے کہاکہ امریکا اور یورپ… Continue 23reading مغرب میں جائیداد بنانے والے اور بینک اکائونٹ کھولنے والے روسیوں نے سنگین غلطی کی، صدر پیوٹن نے 20 برس پہلے قوم کو خبردار کیا تھا کہ مغرب میں جائیداد نہ بنائیں

وزیراعظم نے چودھری پرویز الٰہی کو اہم ٹاسک سونپ دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم نے چودھری پرویز الٰہی کو اہم ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر پنجاب اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق )کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے وزیراعظم عمران خان کو اپنے مشیروں سے محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں پرویز الٰہی نے کہا کہ وزیراعظم کے مشیر غلط بیانی سے حکومت اور میڈیا کے درمیان… Continue 23reading وزیراعظم نے چودھری پرویز الٰہی کو اہم ٹاسک سونپ دیا

پی ٹی آئی کا مقدر گھر جاناہے، ندیم افضل چن

datetime 6  مارچ‬‮  2022

پی ٹی آئی کا مقدر گھر جاناہے، ندیم افضل چن

لاہور( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ماضی میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار نیوٹرل نہیںرہا لیکن اب تحریک عدم اعتماد کے موقع پر سب کچھ واضح ہو جائے گا ،کسی ادارے کو ایک شخص کیلئے خود کو متنازعہ نہیں بنانا چاہیے ،تحریک عدم آسان نہیں بلکہ مشکل… Continue 23reading پی ٹی آئی کا مقدر گھر جاناہے، ندیم افضل چن

تحریک عدم اعتماد کا معاملہ سنگین، شیخ رشید کی اپوزیشن کو بڑی پیشکش

datetime 6  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد کا معاملہ سنگین، شیخ رشید کی اپوزیشن کو بڑی پیشکش

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قبل از وقت الیکشن پر اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ مل بیٹھ کر مسائل حل کرنے کی ضرورت ہے، اتحادیوں کی طرح اپوزیشن سے بھی مذاکرات ہونے چاہئیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید ک نے تجویز دیتے… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد کا معاملہ سنگین، شیخ رشید کی اپوزیشن کو بڑی پیشکش

سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لئے خوشخبری، سفر کیلئے بڑی شرط ختم

datetime 6  مارچ‬‮  2022

سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لئے خوشخبری، سفر کیلئے بڑی شرط ختم

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں عائد کردہ بڑی پابندیاں اٹھادیں۔سعودی عرب کے سرکاری خبررساں ادارے سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے باضابطہ ذرائع نے بتایا کہ مملکت میں سماجی فاصلے، باہر ماسک پہننے جیسے اقدامات اب لازمی نہیں۔حرمین شریفین ٹوئٹر اکاؤنٹ کے… Continue 23reading سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لئے خوشخبری، سفر کیلئے بڑی شرط ختم

ملک میں جمعرات تک تیز آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

datetime 6  مارچ‬‮  2022

ملک میں جمعرات تک تیز آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میں شروع ہونےوالا بارشوں کا نیا سلسلہ جمعرات تک تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے مغربی اور بالائی /وسطی علاقوں پر اثر انداز ہورہا ہے اور بالائی علاقوں پر جمعرات تک موجود رہنے کا امکان ہے ۔ دوسری جانب آج… Continue 23reading ملک میں جمعرات تک تیز آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

یوکرین میں جنگ کا عالمی معیشت پر گہرا اثر پڑیگا آئی ایم ایف نے خبر دار کردیا

datetime 6  مارچ‬‮  2022

یوکرین میں جنگ کا عالمی معیشت پر گہرا اثر پڑیگا آئی ایم ایف نے خبر دار کردیا

واشنگٹن(این این آئی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا کہ وہ یوکرین کی ہنگامی مالی اعانت کے لیے ایک ارب 40 کروڑ ڈالر کی درخواست کو آئندہ ہفتے کے اوائل میں منظوری کے لیے اپنے بورڈ میں لائے گا اور ہمسایہ ملک مالڈووا میں حکام کے ساتھ فنڈنگ کے اختیارات کے بارے… Continue 23reading یوکرین میں جنگ کا عالمی معیشت پر گہرا اثر پڑیگا آئی ایم ایف نے خبر دار کردیا