علیم خان اور جہانگیر ترین نے پنجاب میں محاذ سنبھا ل لیا ،تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) جہانگیر ترین اور علیم خان گروپ نے پنجاب میں محاذ سنبھال لیا ۔نجی ٹی وی جیونیوز نے دعویٰ کیاہے کہ دونوں رہنما گروپ بنا کر وزیراعلیٰ کا مطالبہ رکھ سکتے ہیں ۔ پنجاب میں جہانگیر ترین کے ساتھ 20 ایم پی اے ہیں جبکہ عبدالعلیم خان نے بھی گوشہ… Continue 23reading علیم خان اور جہانگیر ترین نے پنجاب میں محاذ سنبھا ل لیا ،تہلکہ خیز دعویٰ