قوم کو امیدوں کے مطابق نتائج حاصل ہوں گے عدم اعتماد 48گھنٹے سے پہلے ہوجائے گی، مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد(آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی نے مولانا فضل الرحمان کو لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت دیدی۔ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد جلد آئے گی، آج اس کا فیصلہ ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی رہنمائ سید خورشید شاہ پیر… Continue 23reading قوم کو امیدوں کے مطابق نتائج حاصل ہوں گے عدم اعتماد 48گھنٹے سے پہلے ہوجائے گی، مولانا فضل الرحمن