اتوار‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری یونیورسٹیوں کے اساتذہ و ملازمین کو ڈسپیریٹی الائونس دینے کی نئی پالیسی نافذ

datetime 7  مارچ‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) سرکاری یونیورسٹیوں کے اساتذہ و ملازمین کو ڈسپیریٹی الائونس دینے کی نئی پالیسی نافذ کردی گئی ،ڈسپیریٹی الائونس کو یونیورسٹیوں کے پاس دستیاب فنڈز کے ساتھ مشروط کر دیا گیا ۔رپورٹ کے مطابق یونیورسٹیوں کو یکم جون 2021 کی تاریخ سے ڈسپیریٹی الائونس نہیں ملے گا ۔محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے لاہور سمیت پنجاب کی

تمام سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کو احکامات جاری کر دیے ۔سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کو ڈسپیریٹی الائونس کی منظوری کے کیسز جمع کرانے کی ہدایت۔گورنر پنجاب کی منظوری کی تاریخ سے یونیورسٹیوں کو ڈسپیریٹی الائو نس دیا جائے گا۔ دوسری جانب یونیورسٹیوں کے اساتذہ نے ڈسپیریٹی الانس کی نئی پالیسی مسترد کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…