چھٹی کے دن اسکول کے بچوں کے ساتھ تصویر، مودی سوشل میڈیا پرمذاق بن گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا سوشل میڈیا پرمذاق بن گیا۔نجی ٹی وی ایکسپر یس کے مطابق نریندر مودی نے اتواریعنی چھٹی والے دن اسکول کے بچوں کے ساتھ ٹرین میں سفرکرنے کی تصاویرشیئر کرادیں۔مودی نے ٹویٹ بھی کیا کہ اپنے ننھے دوستوں کے ساتھ میڑو میں سفر۔ تصویروں کودیکھ کرسوشل میڈیا صارفین… Continue 23reading چھٹی کے دن اسکول کے بچوں کے ساتھ تصویر، مودی سوشل میڈیا پرمذاق بن گئے