شائقین کرکٹ راولپنڈی سٹیڈیم میں کھانے پینے کی اشیا ء کی دگنا قیمتیں وصول کر نے پر پھٹ پڑے
راولپنڈی (این این آئی)شایقین کرکٹ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھانے پینے کی اشیا ء کی دوگنا قیمتیں حاصل کر نے پر پھٹ پڑے ۔ شائقین نے بتایاکہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دوگنے داموں پر کھانے پینے کی اشیاء فروخت کی جارہی ہیں،مارکیٹ ریٹ پر 30 روپے والا جوس کا ڈبہ 60 روپے میں بیچا جارہا… Continue 23reading شائقین کرکٹ راولپنڈی سٹیڈیم میں کھانے پینے کی اشیا ء کی دگنا قیمتیں وصول کر نے پر پھٹ پڑے