مجھے پوری زندگی ہراس کیا گیا ،دل توڑنے کی سزا بہت پائی،کشمالہ خان
کراچی ،اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی) وفاقی محتسب انسداد ہراسگی برائے خواتین کشمالہ خان نے کہا ہے کہ مجھے پوری زندگی ہراس کیا گیا ہے، میں نے دِل توڑنے کی سزا بہت پائی ہے، گھورنا، فضول میسجز کرنا بھی ہراسگی کے زمرے میں آتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو… Continue 23reading مجھے پوری زندگی ہراس کیا گیا ،دل توڑنے کی سزا بہت پائی،کشمالہ خان