اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

سکیورٹی فورسز، حکومت اور عوام کے تعاون سے دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کیلئے پر عزم ہے ،کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید

datetime 5  مارچ‬‮  2022

سکیورٹی فورسز، حکومت اور عوام کے تعاون سے دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کیلئے پر عزم ہے ،کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید

پشاور (آن لائن )کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز، حکومت اور عوام کے تعاون سے دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کے لئے پر عزم ہے ،اس مقصد کے لئے تمام اداروں کے درمیان کوآرڈینیشن کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے، ملک میں امن و امان… Continue 23reading سکیورٹی فورسز، حکومت اور عوام کے تعاون سے دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کیلئے پر عزم ہے ،کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید

آج سے جتنے لوگ مریں گے وہ آپ کی وجہ سے مریں گے، یوکرینی صدر کا نیٹو کو جواب

datetime 5  مارچ‬‮  2022

آج سے جتنے لوگ مریں گے وہ آپ کی وجہ سے مریں گے، یوکرینی صدر کا نیٹو کو جواب

کیف (آن لائن) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے اپنے ملک پر نو فلائی زون کے اطلاق کو بار بار مسترد کرنے پر مغربی رہنماؤں کی مذمت کی ہے۔غیر ملکی خبر برسا ں ادارے کے مطابق دارالحکومت کیف سے ٹیلی ویژن پر یوکرینی عوام سے خطاب کرتے ہوئے صدر زیلنسکی نے کہا کہ یہ جانتے… Continue 23reading آج سے جتنے لوگ مریں گے وہ آپ کی وجہ سے مریں گے، یوکرینی صدر کا نیٹو کو جواب

یوکرین میں آنے والے دن بدتر ہونے کا امکان ہے، نیٹو

datetime 5  مارچ‬‮  2022

یوکرین میں آنے والے دن بدتر ہونے کا امکان ہے، نیٹو

لندن (این این آئی)نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ یوکرین میں آنے والے دن بدتر ہونے کا امکان ہے۔ نیٹو کے سربراہ نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیوٹن سے فوری اور بغیر کسی شرط کے جنگ روکنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔نیٹو سربراہ نے صدر پیوٹن پر… Continue 23reading یوکرین میں آنے والے دن بدتر ہونے کا امکان ہے، نیٹو

پاکستان، ایف اے ٹی ایف کی شرائط جلد مکمل کرلے گا، حماد اظہر

datetime 5  مارچ‬‮  2022

پاکستان، ایف اے ٹی ایف کی شرائط جلد مکمل کرلے گا، حماد اظہر

اسلام آباد (آن لائن )وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے تکنیکی پیرامیٹرز مکمل کرنے کی پوری کوشش کر رہا ہے اور اسے ’جلد‘ تسلیم کر لیا جائے گا۔ حماد اظہر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ… Continue 23reading پاکستان، ایف اے ٹی ایف کی شرائط جلد مکمل کرلے گا، حماد اظہر

پشاورمسجد خود کش حملے کی وزارت داخلہ ذمہ داری قبول کرے، شیخ رشید سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

datetime 5  مارچ‬‮  2022

پشاورمسجد خود کش حملے کی وزارت داخلہ ذمہ داری قبول کرے، شیخ رشید سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

لاہور (آن لائن)سابق وفاقی وزیر تعلیم اسلامک ڈیموکریٹک فرنٹ کے چیئرمین سید منیر حسین گیلانی نے پشاور کی جامع مسجد امامیہ میں خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزارت داخلہ دہشت گردی کے بھیانک واقعہ کی ذمہ داری قبول کرے اور وزیر داخلہ شیخ رشید اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرکے… Continue 23reading پشاورمسجد خود کش حملے کی وزارت داخلہ ذمہ داری قبول کرے، شیخ رشید سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

غیرقانونی فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان اور ان کے ساتھ ملوث افراد ثبوت اور شواہد کی روشنی میں مجرم ثابت ہوچکے ہیں، اکبر ایس بابر

datetime 5  مارچ‬‮  2022

غیرقانونی فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان اور ان کے ساتھ ملوث افراد ثبوت اور شواہد کی روشنی میں مجرم ثابت ہوچکے ہیں، اکبر ایس بابر

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی راہنما اور فارن فنڈنگ کیس کے پٹیشنر اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پاکستان میں باکردار، بااصول، ذہین ، ایماندار ،باہمت اور باصلاحیت قیادت کا کوئی بحران نہیں، مسئلہ ایسے افراد کو اقتدار تک لانے کا طریقہ کار موجود نہ ہونا ہے جس کا… Continue 23reading غیرقانونی فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان اور ان کے ساتھ ملوث افراد ثبوت اور شواہد کی روشنی میں مجرم ثابت ہوچکے ہیں، اکبر ایس بابر

پشاوردھماکہ،پولیس اہلکار کے ہاں دو روز قبل بیٹی کی ولادت ہوئی جس پر وہ بہت خوش تھا لیکن ننھی کلی کا نام رکھنے سے پہلے ہی جسم پر گولیاں کھا کر شہید ہوگیا

datetime 5  مارچ‬‮  2022

پشاوردھماکہ،پولیس اہلکار کے ہاں دو روز قبل بیٹی کی ولادت ہوئی جس پر وہ بہت خوش تھا لیکن ننھی کلی کا نام رکھنے سے پہلے ہی جسم پر گولیاں کھا کر شہید ہوگیا

پشاور(این این آئی) قصہ خوانی کوچہ رسالدار مسجد حملے میں شہید پولیس اہلکار کے ہاں دو روز قبل بیٹی کی ولادت ہوئی جس پر وہ بہت خوش تھا ۔ پشاور حملے میں پولیس اہلکار جمیل شہید ہوا جس کے ہاں دو روز قبل ہی بیٹی ہوئی تھی۔ جمیل رات ہسپتال میں گزارنے کے بعد صبح… Continue 23reading پشاوردھماکہ،پولیس اہلکار کے ہاں دو روز قبل بیٹی کی ولادت ہوئی جس پر وہ بہت خوش تھا لیکن ننھی کلی کا نام رکھنے سے پہلے ہی جسم پر گولیاں کھا کر شہید ہوگیا

حکومت کا پاکستان انجینئرنگ کونسل کو توڑنے کا فیصلہ

datetime 5  مارچ‬‮  2022

حکومت کا پاکستان انجینئرنگ کونسل کو توڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے پاکستان انجینئرنگ کونسل کو توڑنے کا فیصلہ کر لیا۔رجسٹرار پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) کنسٹرکشن انڈسٹری بورڈ بنا کر ٹھیکیداروں اور کمپنیوں کی رجسٹریشن کی جائے گی اور پلاننگ کمیشن کے ماتحت کنسٹریکشن انڈسٹری ڈویلپمنٹ بورڈ بنایا جائے گا۔پلاننگ کمیشن نے سب کمیٹی کی سفارشات کے برعکس منٹس… Continue 23reading حکومت کا پاکستان انجینئرنگ کونسل کو توڑنے کا فیصلہ

86 فیصد پاکستانیوں کو اس سال روزگار چھن جانے کا خدشہ، سروے

datetime 5  مارچ‬‮  2022

86 فیصد پاکستانیوں کو اس سال روزگار چھن جانے کا خدشہ، سروے

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان میں تیزی سے بڑھتی مہنگائی ، ملکی معاشی صورتحال اور ملک کی سمت پر عدم اطمینان کا اظہار کرنے والوں کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مارچ 2021 میں 32فیصد پاکستانی مہنگائی کو اہم مسئلہ سمجھتے تھے جب کہ اب 44فیصد افراد مہنگائی سے پریشان ہیں۔سروے… Continue 23reading 86 فیصد پاکستانیوں کو اس سال روزگار چھن جانے کا خدشہ، سروے