شین وارن نے موت سے 4 دن پہلے کس خواہش کا اظہار کیا تھا؟پیغام سامنے آگیا
سڈنی(این این آئی)سابق مایہ ناز سپن بائولر شین وارن نے موت سے 4 دن پہلے اپنا وزن کر کے بالکل فٹ ہونے کی خواہش کااظہار کیا ۔ دنیا کے بہترین لیگ اسپنر کی فہرست میں شمار سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے اپنی موت سے چار دن قبل 28 فروری کو ٹوئٹر پر ایک خواہش… Continue 23reading شین وارن نے موت سے 4 دن پہلے کس خواہش کا اظہار کیا تھا؟پیغام سامنے آگیا