پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ریڈیو پاکستان کو انٹرویو،معروف کشمیری رہنما2سال کیلئے جیل منتقل

datetime 5  مارچ‬‮  2022

ریڈیو پاکستان کو انٹرویو،معروف کشمیری رہنما2سال کیلئے جیل منتقل

سری نگر(صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین غلام احمد گلزار کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت ریڈیو پاکستان کو انٹرویو دینے کے جرم میں2سال کیلئے سینٹرل جیل سری نگر منتقل کر دیا گیا ۔ انٹرویو میں غلام احمد ڈار نے مسئلہ کشمیرپاکستانی موقف کی حمایت کی تھی۔پولیس… Continue 23reading ریڈیو پاکستان کو انٹرویو،معروف کشمیری رہنما2سال کیلئے جیل منتقل

پاکستان کا فضائی دفاع مزید مضبوط ،چینی ساختہ10 جے ٹین طیاروں کی پہلی کھیپ پہنچ گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2022

پاکستان کا فضائی دفاع مزید مضبوط ،چینی ساختہ10 جے ٹین طیاروں کی پہلی کھیپ پہنچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا فضائی دفاع مزید ناقابل تسخیر بنانے کی جانب کلیدی پیشرفت، پاک فضائیہ کیلئے خریدے گئے چینی ساختہ جے ٹین طیارے وطن پہنچ گئے ، پہلے مرحلے میں دس جے 10طیارے پاک فضائیہ کے ایئربیس پہنچے جنہیں جلد خصوصی تقریب میں باضابطہ طور پر پاک فضائیہ میں شامل کیا جائے گا۔… Continue 23reading پاکستان کا فضائی دفاع مزید مضبوط ،چینی ساختہ10 جے ٹین طیاروں کی پہلی کھیپ پہنچ گئی

شین وارن کی موت، تھائی لینڈ کی پولیس نے اہم بیان جاری کردیا

datetime 5  مارچ‬‮  2022

شین وارن کی موت، تھائی لینڈ کی پولیس نے اہم بیان جاری کردیا

تھائی لینڈ، سڈنی ، راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)تھائی لینڈ کی پولیس نے کرکٹر شین وارن کی صدمے سے موت کے معاملے میں کسی قسم کے بیرونی عنصر کو مسترد کر دیا ، تھائی پولیس کے مطابق ان کی لاش کو مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے (1100 GMT) تھائی انٹرنیشنل ہسپتال… Continue 23reading شین وارن کی موت، تھائی لینڈ کی پولیس نے اہم بیان جاری کردیا

پشاور دھماکے کے بعد پنجاب میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم

datetime 5  مارچ‬‮  2022

پشاور دھماکے کے بعد پنجاب میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم

فیصل آباد / ملتان(آن لائن )فیصل آبادسمیت صوبہ بھر میں دہشت گرد اور شرپسند عناصر کی جانب سے مذموم کاروائیوں کے خدشات موجود,پشاور میں حالیہ دہشت گردانہ کاروائیوں اور خودکش واقعہ کے بعد پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ۔ حساس تنصیبات، اہم سرکاری عمارتوں،مشہور مذہبی مقامات،لوگوں کے رش اور اجتماع والی جگہوں کی سکیورٹی کے… Continue 23reading پشاور دھماکے کے بعد پنجاب میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم

پشاور دھماکے کے مزید 5 زخمی چل بسے

datetime 5  مارچ‬‮  2022

پشاور دھماکے کے مزید 5 زخمی چل بسے

پشاور، اسلام آباد (این این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور میں گزشتہ روز جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کے مزید 5 زخمی دوران علاج چل بسے ۔ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے مطابق گزشتہ روز اسپتال میں 57 افراد کی میتیں لائی گئی تھیں جبکہ دھماکے کے 37 زخمی زیر علاج ہیں جن میں سے 5 آئی… Continue 23reading پشاور دھماکے کے مزید 5 زخمی چل بسے

سوناکشی نے سلمان خان سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

datetime 5  مارچ‬‮  2022

سوناکشی نے سلمان خان سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (این این آئی) اداکارہ سوناکشی سنہا نے سلمان خان سے شادی کی خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ دنوں سلمان اور سوناکشی کی ایک ایڈٹ شدہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل تھی جس میں سلمان سوناکشی کو انگوٹھی پہنا رہے تھے اور اس موقع پر اداکارہ سرخ رنگ کی ساڑھی میں ملبوس تھیں۔… Continue 23reading سوناکشی نے سلمان خان سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

جنگ نہیں امن، روسی چینل کے تمام ملازمین نے لائیو پروگرام میں استعفیٰ دیدیا

datetime 5  مارچ‬‮  2022

جنگ نہیں امن، روسی چینل کے تمام ملازمین نے لائیو پروگرام میں استعفیٰ دیدیا

ماسکو (این این آئی) روس کی یوکرین میں جاری جنگ کے بعد روسی چینل کے ملازمین نے لائیو شیو کے دوران استعفیٰ دیدیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی رین ٹی وی چینل نے یوکرین پر حملے کی کوریج کے پیش نظر حکام کی طرف سے آپریشن بند کرنے کے حکم کے بعد ٹرانسمیشن روک… Continue 23reading جنگ نہیں امن، روسی چینل کے تمام ملازمین نے لائیو پروگرام میں استعفیٰ دیدیا

روس میں فوجیوں کی توہین کرنیوالوں کو سزا دینے کا قانون منظور

datetime 5  مارچ‬‮  2022

روس میں فوجیوں کی توہین کرنیوالوں کو سزا دینے کا قانون منظور

ماسکو(این این آئی) روسی پارلیمنٹ نے یوکرین سے جنگ کے حوالے سے ‘جھوٹی’ خبریں پھیلانے پر 15 سال قید کی سزا کا قانونی مسودہ منظور کرلیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یوکرین سے جنگ کے تناظر میں ایسی خبروں اور معلومات کی تشہیر جو روسی مؤقف کی مخالف ہو روس میں جرم سمجھا… Continue 23reading روس میں فوجیوں کی توہین کرنیوالوں کو سزا دینے کا قانون منظور

یوکرین نہیں بچتا تو یورپ بھی نہیں بچے گا ، یوکرینی صدرنے دبنگ اعلان کردیا

datetime 5  مارچ‬‮  2022

یوکرین نہیں بچتا تو یورپ بھی نہیں بچے گا ، یوکرینی صدرنے دبنگ اعلان کردیا

کیف ، واشنگٹن (این این آئی)پڑوسی ملک روس کی جانب سے جنگ کا شکار ہونے والے ملک یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے نو فلائی زون قرار نہ دینے کے نیٹو کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین نہیں بچتا تو یورپ بھی نہیں بچے گا۔ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے… Continue 23reading یوکرین نہیں بچتا تو یورپ بھی نہیں بچے گا ، یوکرینی صدرنے دبنگ اعلان کردیا