پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

تحریک عدم اعتماد کے پیچھے کیا ہے، وزیراعظم وہاڑی جلسے میں بڑے انکشافات کریں گے

datetime 5  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد کے پیچھے کیا ہے، وزیراعظم وہاڑی جلسے میں بڑے انکشافات کریں گے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان اتوار کو وہاڑی میں ایک اہم خطاب میں اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے بڑے انکشافات کریں گے۔سینیٹر فیصل جاوید نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان وہاڑی میں اہم خطاب کریں گے۔انہوں نے بتایا کہ عمران خان خطاب میں عوام کے… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد کے پیچھے کیا ہے، وزیراعظم وہاڑی جلسے میں بڑے انکشافات کریں گے

اپوزیشن تو کہہ رہی تھی 48گھنٹے میں تحریک عدم اعتماد آ جائے گی ،اب تو 72واں گھنٹا شروع ہونے والا ہے مگر ۔۔۔فواد چوہدری نے بڑا بیان داغ دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2022

اپوزیشن تو کہہ رہی تھی 48گھنٹے میں تحریک عدم اعتماد آ جائے گی ،اب تو 72واں گھنٹا شروع ہونے والا ہے مگر ۔۔۔فواد چوہدری نے بڑا بیان داغ دیا

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد وہ بچہ ہے جو گلی میں کہیں ہو گم گیا ہے او ردیکھیں اپوزیشن بچے کو تلاش کرنے میں کتنا وقت لیتی ہے ،اپوزیشن تو کہہ رہی تھی کہ 48گھنٹے میں تحریک عدم اعتماد آ جائے… Continue 23reading اپوزیشن تو کہہ رہی تھی 48گھنٹے میں تحریک عدم اعتماد آ جائے گی ،اب تو 72واں گھنٹا شروع ہونے والا ہے مگر ۔۔۔فواد چوہدری نے بڑا بیان داغ دیا

اپوزیشن کے پاس تحریک عدم اعتماد کیلئے نمبر پورے نہیں، گورنر سندھ کا دعویٰ

datetime 5  مارچ‬‮  2022

اپوزیشن کے پاس تحریک عدم اعتماد کیلئے نمبر پورے نہیں، گورنر سندھ کا دعویٰ

کراچی(این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے دعویٰ سے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس تحریک عدم اعتماد کیلیے نمبر پورے نہیں ہیں۔خصوصی گفتگو کے دوران گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان کے ادارے وزیراعظم کے ساتھ کھڑے ہیں، وہاں سے نہ کوئی اشارے آتے ہیں، نہ ہی فون جاتے اور آتے ہیں۔ انہوں نے… Continue 23reading اپوزیشن کے پاس تحریک عدم اعتماد کیلئے نمبر پورے نہیں، گورنر سندھ کا دعویٰ

زمانہ طالب علمی میں جن لڑکیوں سے متعلق انہوں نے بہت کچھ سوچ رکھا تھا، ان کے میئر بننے تک وہ مائیں بن چکی تھیں، فاروق ستار کے دلچسپ انکشافات

datetime 5  مارچ‬‮  2022

زمانہ طالب علمی میں جن لڑکیوں سے متعلق انہوں نے بہت کچھ سوچ رکھا تھا، ان کے میئر بننے تک وہ مائیں بن چکی تھیں، فاروق ستار کے دلچسپ انکشافات

کراچی(این این آئی)بحالی کمیٹی (ایم کیو ایم پاکستان) کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ ان پر بالواسطہ دبائو ڈالا گیا کہ پاک سر زمین پارٹی کے ساتھ اتحاد کریں مگر انہوں نے ایسا کرنے سے انکار کیا، ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ سے کی گئی ملاقاتی اتفاقی تھی اور وہ انہیں پہلے سے… Continue 23reading زمانہ طالب علمی میں جن لڑکیوں سے متعلق انہوں نے بہت کچھ سوچ رکھا تھا، ان کے میئر بننے تک وہ مائیں بن چکی تھیں، فاروق ستار کے دلچسپ انکشافات

سکیورٹی حکام کی وزیراعظم کو پشاور دھماکہ سے متعلق اہم بریفنگ

datetime 5  مارچ‬‮  2022

سکیورٹی حکام کی وزیراعظم کو پشاور دھماکہ سے متعلق اہم بریفنگ

اسلام آباد، پشاور (آن لائن، این این آئی) وزیراعظم عمران خان کو پشاور دھماکہ کے حوالے سے سیکیورٹی حکام نے بریفنگ دی ۔ واقع سے متعلق ابتدائی تحقیقات اور حساس معلومات سے بھی آگاہ کیا گیا۔وزیراعظم نے واقع میں ملوث عناصر کو انجام تک پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ واقع کے سہولت کاروں تک… Continue 23reading سکیورٹی حکام کی وزیراعظم کو پشاور دھماکہ سے متعلق اہم بریفنگ

پشاور خودکش دھماکے میں ملوث3 ملزمان کی شناخت ہوگئی،شیخ رشید کا دعویٰ

datetime 5  مارچ‬‮  2022

پشاور خودکش دھماکے میں ملوث3 ملزمان کی شناخت ہوگئی،شیخ رشید کا دعویٰ

اسلام آباد،پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ پشاور خودکش دھماکے میں ملوث تینوں ملزمان کی شناخت ہو چکی ہے۔ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس معاملے کی تہہ تک پہنچ چکی ہے ، ایک دو روز میں پولیس ملزمان… Continue 23reading پشاور خودکش دھماکے میں ملوث3 ملزمان کی شناخت ہوگئی،شیخ رشید کا دعویٰ

احتساب عدالتوں کے بعد ہائیکورٹ سے بھی نیب ترمیمی آرڈیننس پر ملزمان بری ہونا شروع

datetime 5  مارچ‬‮  2022

احتساب عدالتوں کے بعد ہائیکورٹ سے بھی نیب ترمیمی آرڈیننس پر ملزمان بری ہونا شروع

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالتوں کے بعد ہائیکورٹ سے بھی نیب ترمیمی آرڈیننس پر ملزمان بری ہوگئے،نندی پور ریفرنس میںاسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سیکرٹری قانون ڈاکٹر ریاض کو بری کردیا ۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ڈاکٹر ریاض کو بھی بری کردیا۔عدالتی فیصلے کے مطابق سابق… Continue 23reading احتساب عدالتوں کے بعد ہائیکورٹ سے بھی نیب ترمیمی آرڈیننس پر ملزمان بری ہونا شروع

ٹیوٹا موٹرز کا اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کا اعلان

datetime 5  مارچ‬‮  2022

ٹیوٹا موٹرز کا اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کا اعلان

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت ملک بھر میں کیا موٹرز کے بعد ٹیوٹا موٹرز نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے جس کے مطابق ٹیوٹا موٹرز کی بڑی گاڑیوں کی قیمت میں مجموعی طور پر 22 لاکھ 80 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ امکان ہے کہ مذکورہ دونوں موٹر کمپنیوں… Continue 23reading ٹیوٹا موٹرز کا اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کا اعلان

ٹک ٹاکر بھولا ریکارڈ کی مشکلات کم نہ ہوسکیں

datetime 5  مارچ‬‮  2022

ٹک ٹاکر بھولا ریکارڈ کی مشکلات کم نہ ہوسکیں

لاہور (آن لائن) ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے لاہور کے معروف ٹک ٹاکر نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ کی عبوری ضمانت میں 8 مارچ تک توسیع کردی ہے۔ گزشتہ روز ملزم بھولا ریکارڈ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی اس موقع پر ملزم بھولا ریکارڈ بھی عدالت میں… Continue 23reading ٹک ٹاکر بھولا ریکارڈ کی مشکلات کم نہ ہوسکیں