پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ آپ کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، سعودی عرب کا بڑا اعلان

datetime 6  مارچ‬‮  2022

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ آپ کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، سعودی عرب کا بڑا اعلان

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) سعودی عرب نے عمرہ مکمل طور پر کھول دیا، العربیہ نیوز کا کہنا ہے کہ ہر ملک کے ہر عمر کے افراد کے لئے عمرہ ادائیگی کی عام اجازت دے دی گئی ہے، اس بات کا اعلان سعودی عرب کے وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر توفی الربیعہ نے… Continue 23reading مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ آپ کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، سعودی عرب کا بڑا اعلان

سلمان خان نے شادی کامبہم الفاظ میں اعتراف کرلیا

datetime 6  مارچ‬‮  2022

سلمان خان نے شادی کامبہم الفاظ میں اعتراف کرلیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ خان کی سوشل میڈیا پر نئی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ شادی کے سوال کا مبہم انداز سے جواب دے رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلمان خان نے مختصر ترین ویڈیو سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی جس میں سلو میاں… Continue 23reading سلمان خان نے شادی کامبہم الفاظ میں اعتراف کرلیا

ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

datetime 6  مارچ‬‮  2022

ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہنے کے بعد ندیم افضل چن نے باضابط طو رپر دوبار پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیا رکر لی ،ندیم افضل چن نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اپنی رہائشگاہ پر ملاقات کے موقع پر شمولیت کا اعلان کیا ۔ اس موقع… Continue 23reading ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

پشاوردھماکہ ،نیویارک کے ایک ہی خاندان کے 4قریبی رشتہ دار شہیدہوئے ،اہلخانہ غم سے نڈھال

datetime 6  مارچ‬‮  2022

پشاوردھماکہ ،نیویارک کے ایک ہی خاندان کے 4قریبی رشتہ دار شہیدہوئے ،اہلخانہ غم سے نڈھال

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کی جامع مسجد امامیہ کے بم دھماکے میں ہونیوالی اموات میں نیویارک کی ایک ہی فیملی کے 4رشتے داروں کو اس سے چھین لیا ،روزنامہ جنگ میں عظیم ایم میاں کی خبر کے مطابق نیویارک کی پاکستانی کمیونٹی میں ہیلتھ انشورنس کے شعبے میں سالہاسال سے کمیونٹی کی رہنمائی اور خدمت… Continue 23reading پشاوردھماکہ ،نیویارک کے ایک ہی خاندان کے 4قریبی رشتہ دار شہیدہوئے ،اہلخانہ غم سے نڈھال

پی ٹی آئی میں جانے سے عزت میں اضافہ کے بجائے کمی آئی،سردار رند کھل کر بول پڑے

datetime 6  مارچ‬‮  2022

پی ٹی آئی میں جانے سے عزت میں اضافہ کے بجائے کمی آئی،سردار رند کھل کر بول پڑے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صوبائی صدر پی ٹی آئی بلوچستان سردار یار محمد رند نے انکشاف کیا ہے کہ ساڑھے تین ارب روپے میں بلوچستان کی حکومت نیلام کی گئی، اسلام آباد کی کچھ بااثر شخصیات نے قدوس بزنجوسے ڈیل کر کے ان کے حوالےحکومت کی، ڈیل اسلام آباد میں بیٹھے تین سینیٹرز اور ایک… Continue 23reading پی ٹی آئی میں جانے سے عزت میں اضافہ کے بجائے کمی آئی،سردار رند کھل کر بول پڑے

جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی عین موقع پر ملتوی

datetime 6  مارچ‬‮  2022

جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی عین موقع پر ملتوی

لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک)جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی اچانک ایک ہفتے کے لیے ملتوی ہوگئی۔روزنامہ جنگ میں رجب علی مرزا کی خبر کے مطابق جہانگیر ترین صحت کی خرابی کی وجہ سے 26 فروری کی صبح ائیر ایمبولنس کے ذریعے علاج کیلئے لندن گئے تھے۔ گذشتہ روز تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اور جہانگیر ترین… Continue 23reading جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی عین موقع پر ملتوی

تحریک انصاف کا مطلب عمران خان ہے، اس کے علاوہ پارٹی میں کوئی بھی نہیں، یار محمد رند

datetime 5  مارچ‬‮  2022

تحریک انصاف کا مطلب عمران خان ہے، اس کے علاوہ پارٹی میں کوئی بھی نہیں، یار محمد رند

کوئٹہ (آن لائن )وزیر اعظم کے سابق معاون خصوصی برائے پانی، توانائی و قدرتی وسائل سردار وپی ٹی آئی بلوچستان کے صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سرداریار محمد رند نے کہا ہے کہ وہ اپنے اس دعوے پر قائم ہیں کہ ساڑھے 3 ارب روپے میں بلوچستان کی حکومت تبدیل ہوئی اور تین کنٹریکٹرز اور… Continue 23reading تحریک انصاف کا مطلب عمران خان ہے، اس کے علاوہ پارٹی میں کوئی بھی نہیں، یار محمد رند

کوئی روسی صدرپیوٹن کوقتل کردے تویہ دنیا کیلئے بڑی خدمت ہوگی،امریکی سینیٹر

datetime 5  مارچ‬‮  2022

کوئی روسی صدرپیوٹن کوقتل کردے تویہ دنیا کیلئے بڑی خدمت ہوگی،امریکی سینیٹر

واشنگٹن (آن لائن) امریکی سینیٹرلنزے گراہم نے کہا ہے کہ اگرکوئی روسی صدرپوٹن کوقتل کردے تویہ روس اوردنیا کے لئے بہت بڑی خدمت ہوگی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹرلنزے گراہم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جوکچھ ہورہا اس کوختم کرنے کی ایک… Continue 23reading کوئی روسی صدرپیوٹن کوقتل کردے تویہ دنیا کیلئے بڑی خدمت ہوگی،امریکی سینیٹر

شین وارن کا موت سے 4 دن پہلے اپنا وزن کر کے بالکل فٹ ہونے کی خواہش کااظہار

datetime 5  مارچ‬‮  2022

شین وارن کا موت سے 4 دن پہلے اپنا وزن کر کے بالکل فٹ ہونے کی خواہش کااظہار

سڈنی(این این آئی)سابق مایہ ناز سپن بائولر شین وارن نے موت سے 4 دن پہلے اپنا وزن کر کے بالکل فٹ ہونے کی خواہش کااظہار کیا ۔دنیا کے بہترین لیگ اسپنر کی فہرست میں شمار سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے اپنی موت سے چار دن قبل 28 فروری کو ٹوئٹر پر ایک خواہش کا… Continue 23reading شین وارن کا موت سے 4 دن پہلے اپنا وزن کر کے بالکل فٹ ہونے کی خواہش کااظہار