پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

کوئی روسی صدرپیوٹن کوقتل کردے تویہ دنیا کیلئے بڑی خدمت ہوگی،امریکی سینیٹر

datetime 5  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آن لائن) امریکی سینیٹرلنزے گراہم نے کہا ہے کہ اگرکوئی روسی صدرپوٹن کوقتل کردے تویہ روس اوردنیا کے لئے بہت بڑی خدمت ہوگی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹرلنزے گراہم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جوکچھ ہورہا اس کوختم کرنے کی ایک ہی صورت ہے کہ کوئی صدرپوٹن کوقتل کردے۔انہوں نے مزید کہا کہ اگرکوئی روسی شہری صدرپوٹن کوقتل کردے تو یہ اس کی اپنے ملک اوردنیا کے لئے بڑی خدمت ہوگی۔سینیٹر لنزے گراہم نے روم کے حکمران جولیس سیزر کو قتل کرنے والے ایک رومی کے حوالے سے کہا کہ کیا روس میں کوئی بروٹس ہے؟سینیٹرلنزے گراہم کوروسی صدر سے متعلق بیان پرشدید تنقید کا سامنا ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…