پاکستانی کا اعزاز، نوم چومسکی کے بعد میڈیا پروپیگنڈا کا نیا ماڈل دریافت
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی کے سکول آف کمیونیکیشن اینڈ میڈیا اسٹدیز کے پی ایچ ڈی یافتہ خرم شہزاد نے خبروں میں خفیہ تکنیکوں کے ذریعے شامل کیے گئے پروپیگنڈا مواد کی نشاندہی کی کرنے کے لیے میڈیا ماڈل ایجاد کر لیا ہے۔ آمنہ مسعود نے اپنے آرٹیکل میں لکھا کہ اس سائنسی ماڈل… Continue 23reading پاکستانی کا اعزاز، نوم چومسکی کے بعد میڈیا پروپیگنڈا کا نیا ماڈل دریافت