اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

بلاول بھٹو زرداری ندیم افضل چن کی رہائش گاہ پہنچ گئے

datetime 6  مارچ‬‮  2022

بلاول بھٹو زرداری ندیم افضل چن کی رہائش گاہ پہنچ گئے

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہنے کے بعد ندیم افضل چن نے باضابط طو رپر دوبار پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیا رکر لی ،ندیم افضل چن نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اپنی رہائشگاہ پر ملاقات کے موقع پر شمولیت کا اعلان کیا ۔ اس موقع… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری ندیم افضل چن کی رہائش گاہ پہنچ گئے

100 روپے واپس نہ کرنے پر دوست نے دوست کا سر کچل دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2022

100 روپے واپس نہ کرنے پر دوست نے دوست کا سر کچل دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت میں 100 روپے قرض واپس نہ کرنے پر طیش میں آکر ایک دوست نے دوسرے دوست کے سر پر اینٹ مار کر قتل کر دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے علاقے گراگئوم میں ایک دوست ارجن یشونت سنگھ نے دوسرے دوست منوج… Continue 23reading 100 روپے واپس نہ کرنے پر دوست نے دوست کا سر کچل دیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش اور برفباری ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 6  مارچ‬‮  2022

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش اور برفباری ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اتوار کے روز خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان ،بالائی/وسطی پنجاب ،گلگت بلتستان ،اسلام آباداور کشمیر میں گرج چمک /آندھی کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔ ملک کےدیگر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔ پیر کے روز ملک کے وسطی و جنوبی علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش اور برفباری ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

دورہ برطانیہ کی منسوخی ٗ مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 6  مارچ‬‮  2022

دورہ برطانیہ کی منسوخی ٗ مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا اہم بیان سامنے آگیا

لندن (این این آئی) مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں کہ برطانوی حکومت نے وزیراعظم کے دورہ روس کو جواز بنا کر پاکستان کا دورہ منسوخ کیا ہے۔ معید یوسف نے لندن اسکول آف اکنامکس میں کانفرنس سے ویڈیو خطاب میں کہا کہ برطانیہ کے ساتھ رابطے… Continue 23reading دورہ برطانیہ کی منسوخی ٗ مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا اہم بیان سامنے آگیا

بندے پورے ہیں تو اسمبلی کا اجلاس بلائیں رانا ثناء اللہ کا عمران خان کو چیلنج

datetime 6  مارچ‬‮  2022

بندے پورے ہیں تو اسمبلی کا اجلاس بلائیں رانا ثناء اللہ کا عمران خان کو چیلنج

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں نے وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو چیلنج کرتے ہوئے کہاہے کہ بندے پورے ہیں تو اسمبلی کا اجلاس بلائیں،عمران نیازی کا اپنے ممبران پہ خریدے جانے کا الزام لگانا ممبران کی تضحیک ہے ،اپنے ارکان پر الزام نہ لگائیں جو… Continue 23reading بندے پورے ہیں تو اسمبلی کا اجلاس بلائیں رانا ثناء اللہ کا عمران خان کو چیلنج

بلاول بھٹو نے آصفہ کو زخمی کرنیوالے ڈرون آپریٹر کو معاف کر دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2022

بلاول بھٹو نے آصفہ کو زخمی کرنیوالے ڈرون آپریٹر کو معاف کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آصفہ کو زخمی کرنے والے ڈرون آپریٹر کو معاف کردیا۔ دو روز قبل پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ کے دوران ڈرون کیمرا لگنے سے آصفہ بھٹو زرداری زخمی ہوگئی تھیں جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا… Continue 23reading بلاول بھٹو نے آصفہ کو زخمی کرنیوالے ڈرون آپریٹر کو معاف کر دیا

عاطف رانا نے شاہین کو مہنگی گاڑی تحفے میں دیدی

datetime 6  مارچ‬‮  2022

عاطف رانا نے شاہین کو مہنگی گاڑی تحفے میں دیدی

لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ سیون کی فاتح ٹیم لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کپتان شاہین آفریدی کو اپنے زیر استعمال مہنگی گاڑی تحفے میں دیدی۔لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ پی ایس ایل سیون کے آغاز سے قبل میرا انعامات… Continue 23reading عاطف رانا نے شاہین کو مہنگی گاڑی تحفے میں دیدی

یوکرین کا روس کا ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ ، ویڈیو بھی جاری

datetime 6  مارچ‬‮  2022

یوکرین کا روس کا ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ ، ویڈیو بھی جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یوکرین اور روس جنگ ، یوکرینی فوج نے روسی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی کر دیا ، اس حوالے سے ویڈیو بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کر دی ہےتاہم اس ویڈیو سے متعلق تصدیق نہیں ہو سکی ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر کب اور کہاں گرایا گیا… Continue 23reading یوکرین کا روس کا ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ ، ویڈیو بھی جاری

یوکرینی صدر دارالحکومت کیف چھوڑ گئے جانتے ہیں کس ملک کی سرحد کے قریب جا پہنچے ؟

datetime 6  مارچ‬‮  2022

یوکرینی صدر دارالحکومت کیف چھوڑ گئے جانتے ہیں کس ملک کی سرحد کے قریب جا پہنچے ؟

کیف ٗ ماسکو (این این آئی)یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی پولش بارڈر کے قریب منتقل ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی دارالحکومت کیف سے پولش سرحد کے قریبی شہر لائوف منتقل ہوئے ہیں۔یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی کے مشیر نے ایک بیان کے ذریعے اپیل کی ہے کہ یوکرین کو فوری طور پر… Continue 23reading یوکرینی صدر دارالحکومت کیف چھوڑ گئے جانتے ہیں کس ملک کی سرحد کے قریب جا پہنچے ؟