منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش اور برفباری ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 6  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اتوار کے روز خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان ،بالائی/وسطی پنجاب ،گلگت بلتستان ،اسلام آباداور کشمیر میں گرج چمک /آندھی کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔ ملک کےدیگر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔

پیر کے روز ملک کے وسطی و جنوبی علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔ تاہم خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان ،بالائی/وسطی پنجاب ،گلگت بلتستان ،اسلام آباداور کشمیر میں گرج چمک /آندھی کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران: ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر)خیبر پختونخوا : چترال 06، میرکھانی 04، کالام، دروش 03، دیر 01، گلگت بلتستان: گوپس، ہنزہ، بگروٹ 01، بلوچستان: کوئٹہ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ برفباری (انچ): استور میں ٹریس برفباری ریکارڈ ہوئی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی03، استور منفی02 ،کالام منفی 01،پلوامہ اور بارہ مولہ میں 00 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…