اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

دورہ برطانیہ کی منسوخی ٗ مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 6  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی) مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں کہ برطانوی حکومت نے وزیراعظم کے دورہ روس کو جواز بنا کر پاکستان کا دورہ منسوخ کیا ہے۔

معید یوسف نے لندن اسکول آف اکنامکس میں کانفرنس سے ویڈیو خطاب میں کہا کہ برطانیہ کے ساتھ رابطے میں ہیں اور ہم اپنی ضرورت کے مطابق سکیورٹی پالیساں بنانے میں آزاد ہیں، روس کے ایک دورے کی بنیاد پرپاکستان کو تنہا سمجھنا درست نہیں ہے۔مشیر برائے قومی سلامتی امور نے کہا کہ طالبان کے برسراقتدار آنے کے بعد دنیا نے اپنا مناسب کردار ادا نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو افغانستان میں ڈبل گیم کیالزام کا نشانہ بنانا زمینی حقائق کے خلاف ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…