منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

احتساب عدالتوں کے بعد ہائیکورٹ سے بھی نیب ترمیمی آرڈیننس پر ملزمان بری ہونا شروع

datetime 5  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالتوں کے بعد ہائیکورٹ سے بھی نیب ترمیمی آرڈیننس پر ملزمان بری ہوگئے،نندی پور ریفرنس میںاسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سیکرٹری قانون ڈاکٹر ریاض کو بری کردیا ۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ڈاکٹر ریاض کو بھی بری کردیا۔عدالتی فیصلے کے مطابق سابق سیکرٹری قانون ڈاکٹر ریاض کی جانب سے بیرسٹر قاسم نواز عباسی عدالت میں پیش ہوئے ۔ ہائی کورٹ نے کہاکہ نیب ریفرنس میں ملزم پر مالی فائدہ لینے کا کوئی ثبوت نہیں۔ عدالت نے کہاکہ نیب ریفرنس میں ڈاکٹر ریاض کے خلاف فراڈ یا بددیانتی کا بھی کوئی الزام نہیں، ڈاکٹر ریاض کے خلاف نندی پور ریفرنس کا مزید ٹرائل کرنا بے سود ہوگا۔ عدالت نے کہاکہ نندی پور ریفرنس میں شریک ملزمان پہلے ہی بری ہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…