نواسہ رسول ؐ حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادتِ 7مارچ کو منایا جائے گا
جہانیاں(آن لائن) نواسہ رسول ؐ حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادتِ تین شعبان 3شعبان المعظم7مارچ بروز پیر نہایت عقیدت و احترام سے منایا جائے گا اس سلسلہ میں جہانیاںسمیت ملک بھر کی مساجد و امام بارگاہوں میں محافل،سیمینارز،کانفرنسز اور تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس سے علمائے کرام، ذاکرین اورخطیب حضرات خطاب کرکے… Continue 23reading نواسہ رسول ؐ حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادتِ 7مارچ کو منایا جائے گا