اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روس یوکرین تنازع، ایلون مسک نے اہم وارننگ جاری کردی

datetime 4  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے یوکرینی شہریوں کیلئے ایک اہم وارننگ جاری کردی ہے۔ایلون مسک نے ٹوئٹر پر خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یوکرین میں موجود سٹار لنک کو روس کی جانب سے نقصان پہنچانے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔اْنہوں نے ٹوئٹ میں لکھا کہ’سٹارلنک واحد غیر روسی مواصلاتی نظام ہے جو اب بھی یوکرین کے کچھ حصوں میں کام کر رہا ہے، اس لئے اسے نشانہ بنائے جانے کا بہت زیادہ امکان ہے‘۔ اْنہوں نے یوکرین کو متنبہ کرتے ہوئے لکھا کہ’براہ کرم احتیاط کے ساتھ استعمال کریں‘۔ایلون مسک کی جانب سے ظاہر کیے گئے اس خدشے پر یوکرین کے وزیر برائیڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن نے جواب دیا کہ’ہم اسے اپنی فتح کے بعد بھی یوکرینی عوام کے لیے استعمال کریں گے‘۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…