ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

قوانین نہ مانے تو ہمیں بند کردیا جائے گا، مسک نے بھارت کے سامنے گٹھنے ٹیک دیئے

datetime 21  جون‬‮  2023

قوانین نہ مانے تو ہمیں بند کردیا جائے گا، مسک نے بھارت کے سامنے گٹھنے ٹیک دیئے

واشنگٹن(این این آئی)وزیر اعظم نریندر مودی اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر امریکا میں ہیں جہاں انہوں نے ٹیسلا کے چیف ایگزیکیوٹیو (سی ای او) اور ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کے ساتھ ملاقات کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس دوران جب صحافیوں نے ایلون مسک سے ٹوئٹر کے سابق سربراہ جیک ڈورسی کے… Continue 23reading قوانین نہ مانے تو ہمیں بند کردیا جائے گا، مسک نے بھارت کے سامنے گٹھنے ٹیک دیئے

ایلون مسک کی مستقبل کی جنگوں سے متعلق عجیب و غریب پیشگوئیاں

datetime 25  مئی‬‮  2023

ایلون مسک کی مستقبل کی جنگوں سے متعلق عجیب و غریب پیشگوئیاں

نیویارک (این این آئی)معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے مستقبل کی جنگوں کے بارے میں کچھ عجیب و غریب پیشگوئیاں کی ہیں۔ایلون مسک کا کہنا تھا کہ مستقبل میں ٹیکنالوجی بنانے والے ممالک جوکہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے کنٹرول کیے جانے والے مسلح ڈرون بڑے پیمانے پر تیار کرنے کے قابل ہوں گے۔… Continue 23reading ایلون مسک کی مستقبل کی جنگوں سے متعلق عجیب و غریب پیشگوئیاں

ایلون مسک نے گھر سے کام کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 17  مئی‬‮  2023

ایلون مسک نے گھر سے کام کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

نیویارک(این این آئی)ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے دفتر کا کام گھر سے کرنے والوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے دفتر آنے والوں کے ساتھ زیادتی اور اخلاقی اعتبار سے غلط قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ایلون مسک نے گھر… Continue 23reading ایلون مسک نے گھر سے کام کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کی دولت میں تیزی سے کمی کا نیا عالمی ریکارڈقائم

datetime 12  جنوری‬‮  2023

ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کی دولت میں تیزی سے کمی کا نیا عالمی ریکارڈقائم

واشنگٹن(این این آئی )گنیز ورلڈ ریکارڈز کی ویب سائٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ دنیا کے سب سے امیر آدمی ایلون مسک کوکاروباری معاملات میں اتنا بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا کہ نیا ریکارڈ بن گیا۔نومبر 2021 سے دسمبر 2022 کے دوران ایلون مسک کی دولت میں 165 ارب ڈال ر کی کمی ہوئی تاہم… Continue 23reading ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کی دولت میں تیزی سے کمی کا نیا عالمی ریکارڈقائم

ایلون مسک نے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا، 200 ارب ڈالرز سے محروم ہو گئے

datetime 1  جنوری‬‮  2023

ایلون مسک نے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا، 200 ارب ڈالرز سے محروم ہو گئے

ٹیسلا(آن لائن)سپیس ایکس اور ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک دنیا کے پہلے شخص بن گئے ہیں جن کی دولت میں 200 ارب ڈالرز کی کمی آئی ہے ۔بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایلون مسک 2021 میں ایمازون کے بانی جیف بیزوس کے بعد دنیا کے دوسرے فرد بنے تھے جن کے اثاثوں کی مالیت… Continue 23reading ایلون مسک نے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا، 200 ارب ڈالرز سے محروم ہو گئے

ایلون مسک کو بھرے مجمع میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2022

ایلون مسک کو بھرے مجمع میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا

نیو یارک(آئی این پی)ٹوئٹر کے نئے سربراہ ایلون مسک کو امریکی شہر سین فرانسسکو میں ایک شو کے دوران شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا،غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک کامیڈی شو میں ایلون مسک نے شرکت کی جہاں اختتام پر انہیں اسٹیج پر بلایا گیا تو اس دوران حاضرین کی بڑی تعداد نے اظہار ناراضگی… Continue 23reading ایلون مسک کو بھرے مجمع میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا

ایلون مسک نے ٹوئٹر ملازمین کے ڈیوٹی اوقات کار بڑھا کر سہولیات محدود کردیں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

ایلون مسک نے ٹوئٹر ملازمین کے ڈیوٹی اوقات کار بڑھا کر سہولیات محدود کردیں

کیلیفورنیا(این این آئی)ایلون مسک نے ٹوئٹر اسٹاف سے اپنی پہلی میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے 12 گھنٹے کی شفٹ کرنے اور سہولیات محدود کرنے کے متعلق متعدد انتباہ جاری کر دئیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر کے نئے مالک نے اس سے قبل اسٹاف کو ایک ای میل میں گھر سے کام کرنے کی پالیسی کے… Continue 23reading ایلون مسک نے ٹوئٹر ملازمین کے ڈیوٹی اوقات کار بڑھا کر سہولیات محدود کردیں

آفیشل لیبل اور گرے ٹک اب نہیں، ایلون مسک نے فیصلہ واپس لے لیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

آفیشل لیبل اور گرے ٹک اب نہیں، ایلون مسک نے فیصلہ واپس لے لیا

نیویارک(این این آئی)ٹوئٹر کے نئے سربراہ ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کا نظام سنبھالتے ہی کئی اقدامات کئے جن میں سے ایک حال ہی میں متعارف کروایا گیا آفیشل کا لیبل اور گرے ٹک تھا، جو کسی بھی مستند شخصیت کے ٹوئٹر ہینڈل کے ساتھ لکھا ہوا نظر آتا تھا۔تاہم ایلون مسک… Continue 23reading آفیشل لیبل اور گرے ٹک اب نہیں، ایلون مسک نے فیصلہ واپس لے لیا

ٹوئٹر کا نظام سنبھالتے ہی ایلون مسک نے ملازمین کی زندگی اجیرن بنادی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

ٹوئٹر کا نظام سنبھالتے ہی ایلون مسک نے ملازمین کی زندگی اجیرن بنادی

نیویارک(این این آئی )ایلون مسک نے ٹوئٹر کا نظام سنبھالتے ہی ملازمین کی زندگی اجیرن کردی، ایسا ہم نہیں ٹوئٹر ملازمین کہہ رہے ہیں، جو اپنے نئے سربراہ کے سخت فیصلوں سے پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔ٹوئٹر کی نئے سربراہ نے ٹوئٹر خریدتے ہی بلو ٹک پر فیس عائد کردی ہے۔ ٹوئٹر کے کئی ملازمین… Continue 23reading ٹوئٹر کا نظام سنبھالتے ہی ایلون مسک نے ملازمین کی زندگی اجیرن بنادی