پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

56 شہادتوں کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا، پاکستان پھر سے دہشتگردی کی آگ میں جل رہا ہے، نواز شریف

datetime 4  مارچ‬‮  2022

56 شہادتوں کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا، پاکستان پھر سے دہشتگردی کی آگ میں جل رہا ہے، نواز شریف

لندن (آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف نے نے کہا ہے کہ پاکستان پھر سے دہشتگردی کی آگ میں جل رہا ہے۔۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ پشاور دھماکے میں 56 شہادتوں کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا، دہشتگردی کی وبا سے چھٹکارہ پا جانے والا پاکستان… Continue 23reading 56 شہادتوں کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا، پاکستان پھر سے دہشتگردی کی آگ میں جل رہا ہے، نواز شریف

شین وارن پاکستانی کس مایہ ناز کھلاڑی کو اپنا استاد مانتے تھے، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 4  مارچ‬‮  2022

شین وارن پاکستانی کس مایہ ناز کھلاڑی کو اپنا استاد مانتے تھے، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کے مایہ ناز اسپنر شین وارن کی اچانک موت نے کرکٹ شائقین کو افسردہ کر دیا ہے جبکہ سابق کھلاڑی ، ماہرین اور کرکٹ سے وابستہ افراد بھی گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے اور اسے دنیا کرکٹ کیلئے بڑا نقصان قرار دیا ہے ۔ نجی ٹی وی اے آر… Continue 23reading شین وارن پاکستانی کس مایہ ناز کھلاڑی کو اپنا استاد مانتے تھے، تہلکہ خیز انکشاف

دہشتگرد نے تیسری صف میں جاکر خود کو دھماکے سے اڑایا، آئی جی خیبر پختونخواہ معظم جا ہ انصاری

datetime 4  مارچ‬‮  2022

دہشتگرد نے تیسری صف میں جاکر خود کو دھماکے سے اڑایا، آئی جی خیبر پختونخواہ معظم جا ہ انصاری

پشاور (این این آئی) آئی جی پولیس خیبر پختون خوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ دہشتگرد ایک تھا، پیدل آیا تھا،پہلے پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا، پھر مسجد میں داخل ہوکر پہلے فائرنگ کی پھردھماکا کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہاکہ ایک… Continue 23reading دہشتگرد نے تیسری صف میں جاکر خود کو دھماکے سے اڑایا، آئی جی خیبر پختونخواہ معظم جا ہ انصاری

محکمہ موسمیات کی آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

datetime 4  مارچ‬‮  2022

محکمہ موسمیات کی آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (آ ن لائن)مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتہ رات ملک میں داخل ہوگا ملک کے بالائی علاقوں میں آندھی، تیز ہوائیں چلنے، گرچ چمک کیساتھ بارش برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوا ؤ ں کا سلسلہ ہفتے کی رات سے ملک میں داخل ہوگا جو کہ جمعرات تک جاری رہنے کا… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

وہ لمحہ جب شین وارن نے صدی کی بہترین گیند کرائی اور شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے

datetime 4  مارچ‬‮  2022

وہ لمحہ جب شین وارن نے صدی کی بہترین گیند کرائی اور شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے

بینکا ک /سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کرکٹ کے لیجنڈ اور عظیم لیگ اسپنر شین وارن 52 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وارن کی انتظامیہ نے مختصر بیان میں کہا کہ شین وارن ہفتے کو تھائی لینڈ کے شہر کوہ سیموئی میں بظاہر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔بیان… Continue 23reading وہ لمحہ جب شین وارن نے صدی کی بہترین گیند کرائی اور شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے

دنیا ایک لیجنڈ، ایک زبردست انسان اور کرکٹر سے محروم ہو گئی، شعیب اختر

datetime 4  مارچ‬‮  2022

دنیا ایک لیجنڈ، ایک زبردست انسان اور کرکٹر سے محروم ہو گئی، شعیب اختر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کے مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن کے انتقال پر شعیب اختر نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی ابھی شین وارن کے بارے میں تباہ کن خبر سنی ، میں کس قدر صدمے اور ادا س ہوں کی اس کی وضاحت لفظوں میں نہیں کر سکتا ہے ۔ دنیا ایک… Continue 23reading دنیا ایک لیجنڈ، ایک زبردست انسان اور کرکٹر سے محروم ہو گئی، شعیب اختر

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں 2000 سستے گھروں کی قرعہ اندازی کردی

datetime 4  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں 2000 سستے گھروں کی قرعہ اندازی کردی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے فراش ٹاون اسلام آباد میں 2000 سستے گھروں کی قراندازی کردی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق 800 مربعہ فٹ گھر کی کل قیمت صرف 32 لاکھ روپے مقرر کی گئی،حکومت کی جانب سے ہر گھر کیلئے 3 لاکھ روپے کاسٹ سبسڈی دے جائے گی۔ ترجمان نیا پاکستان ہاؤسنگ… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں 2000 سستے گھروں کی قرعہ اندازی کردی

تحریک انصاف کے 25ارکان اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کا ساتھ دینے پر رضا مند، اہم وفاقی ادارے کی وزیر اعظم کو رپورٹ میں انکشاف

datetime 4  مارچ‬‮  2022

تحریک انصاف کے 25ارکان اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کا ساتھ دینے پر رضا مند، اہم وفاقی ادارے کی وزیر اعظم کو رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ممکنہ تحریک عدم اعتماد کامیاب بنانے کیلئے تحریک انصاف کے 38ارکان اسمبلی ٹوٹنے کادعویٰ کر دیا ہے جبکہ ایک اہم وفاقی ادارے نے وزیر اعظم عمران خان کو رپورٹ پیش کی ہے کہ تحریک انصاف کے 25ارکان قومی اسمبلی اپوزیشن کیساتھ رابطو… Continue 23reading تحریک انصاف کے 25ارکان اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کا ساتھ دینے پر رضا مند، اہم وفاقی ادارے کی وزیر اعظم کو رپورٹ میں انکشاف

لمحہ بہ لمحہ بدلتی سیاسی صورتحال، جہانگیر ترین کافوری وطن واپسی کا فیصلہ

datetime 4  مارچ‬‮  2022

لمحہ بہ لمحہ بدلتی سیاسی صورتحال، جہانگیر ترین کافوری وطن واپسی کا فیصلہ

ملتان (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال کے پیشِ نظر فوری وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا، وطن واپسی پرتحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک کی تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال کے پیشِ نظر جہانگیر ترین نے… Continue 23reading لمحہ بہ لمحہ بدلتی سیاسی صورتحال، جہانگیر ترین کافوری وطن واپسی کا فیصلہ