پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بھارت میں ٹیلی ویژن ٹیم کی غلطی کا خمیازہ اینکر کو بھگتنا پڑ گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2022

بھارت میں ٹیلی ویژن ٹیم کی غلطی کا خمیازہ اینکر کو بھگتنا پڑ گیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ٹیلی ویژن میزبان اپنی ٹیم کی معمولی غلطی کے باعث غیرملکی مہمانوں کے سامنے شرمندہ ہوگیا۔بھارتی چینل ٹائمز ناؤ کے ایڈیٹر انچیف راہول شیوشنکر اپنی ٹیم کی غلطی کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن رہے ہیں جبکہ کلپ اتنا وائرل ہوا کہ چند گھنٹوں میں لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔نجی… Continue 23reading بھارت میں ٹیلی ویژن ٹیم کی غلطی کا خمیازہ اینکر کو بھگتنا پڑ گیا

اربوں مالیت کی 4ہزار مہنگی گاڑیوں سے لدا بحری جہاز سمندر میں ڈوب گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2022

اربوں مالیت کی 4ہزار مہنگی گاڑیوں سے لدا بحری جہاز سمندر میں ڈوب گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)27 ارب روپے مالیت کی دنیا کی تقریباً 4ہزار مہنگی گاڑیوں سے لدا ‘فیلیسیٹی ایس نامی مال بردار بحری جہاز بحر اوقیانوس میں ڈوب گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز جرمنی سے امریکا جانے والا مال بردار بحری جہاز پرتگال کے قریبی جزیرے ایزورس سے تقریباً 250 میل دور ڈوب… Continue 23reading اربوں مالیت کی 4ہزار مہنگی گاڑیوں سے لدا بحری جہاز سمندر میں ڈوب گیا

روس کا یوکرین میں فوجی آپریشن پلان کے مطابق ہورہا ہے، ولادیمیرپیوٹن

datetime 4  مارچ‬‮  2022

روس کا یوکرین میں فوجی آپریشن پلان کے مطابق ہورہا ہے، ولادیمیرپیوٹن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے روس کا یوکرین میں خصوصی فوجی آپریشن پلان کے مطابق ہورہا ہے ۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ مغرب نے جو ہمارے مخالف بیانیہ بنایا ہے ہم اسے برباد کردیں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر… Continue 23reading روس کا یوکرین میں فوجی آپریشن پلان کے مطابق ہورہا ہے، ولادیمیرپیوٹن

گھی اور تیل کی قیمت میں اضافے سے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپےکی کمی عملاً واپس ہوگئی، شہباز شریف

datetime 4  مارچ‬‮  2022

گھی اور تیل کی قیمت میں اضافے سے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپےکی کمی عملاً واپس ہوگئی، شہباز شریف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نےگھی کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گھی اور خوردنی تیل کی قیمت میں 23 اور 24 روپے اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 10 روپےکی کمی عملاً واپس ہوچکی… Continue 23reading گھی اور تیل کی قیمت میں اضافے سے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپےکی کمی عملاً واپس ہوگئی، شہباز شریف

روس یوکرین تنازع ، کمیلا پارکرمتاثرین سے ملاقات کے دوران رو پڑیں

datetime 3  مارچ‬‮  2022

روس یوکرین تنازع ، کمیلا پارکرمتاثرین سے ملاقات کے دوران رو پڑیں

لندن (این این آئی) پرنس آف ویلز، شہزادہ چارلس کی اہلیہ کمیلا پارکر روس یوکرین تنازع سے متاثرہ لوگوں سے ملاقات کے دوران رو پڑیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق، کمیلا پارکر نے اپنے شوہر، شہزادہ چارلس کے ساتھ لندن میں موجود یوکرینئن کیتھولک کیتھیڈرل کا دورہ کیا، جہاں اْنہوں نے جنگ سے متاثرہ لوگوں کو تسلی… Continue 23reading روس یوکرین تنازع ، کمیلا پارکرمتاثرین سے ملاقات کے دوران رو پڑیں

سسرالیوں نے گلے میں پھندا ڈال کر ایک بچے کی ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2022

سسرالیوں نے گلے میں پھندا ڈال کر ایک بچے کی ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

فیصل آباد (این این آئی) تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقہ وائی بلاک میں گھریلو جھگڑے پر سسرالیوں نے گلے میں پھندا ڈال کر ایک بچے کی ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے خاوند سمیت، ساس، سسر سمیت 7افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ تفصیل کے مطابق مرزا… Continue 23reading سسرالیوں نے گلے میں پھندا ڈال کر ایک بچے کی ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

وزیراعظم کے گھبرانے کا وقت شروع ہوچکا ہے، احسن اقبال

datetime 3  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم کے گھبرانے کا وقت شروع ہوچکا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے گھبرانے کا وقت شروع ہوچکا ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن سربراہان کی مشاورت مکمل ہو چکی ہے اور اس بات پر اصولی اتفاق ہے کہ حکومت کے خلاف تحریک عدم… Continue 23reading وزیراعظم کے گھبرانے کا وقت شروع ہوچکا ہے، احسن اقبال

سینکڑوں فٹ دور کھڑے فخر زمان کیساتھ مداح کی نرالی سیلفی وائرل

datetime 3  مارچ‬‮  2022

سینکڑوں فٹ دور کھڑے فخر زمان کیساتھ مداح کی نرالی سیلفی وائرل

اسلام آباد (این این آئی)سوشل میڈیا پر اسٹیڈیم میں دور کھڑے لاہور قلندرز کے کھلاڑی اور پاکستانی بیٹرز فخر زمان کے ساتھ مداح کی لی گئی نرالی سیلفی وائرل ہوگئی ۔وائرل سیلفی میں فخر زمان کو گراؤنڈ میں میچ میں فیلڈنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے ، دو مداح اسٹیڈیم کے اسٹینڈ میں دور کھڑے ہیں،… Continue 23reading سینکڑوں فٹ دور کھڑے فخر زمان کیساتھ مداح کی نرالی سیلفی وائرل

ملک چھوڑ دیں، ہم آپ کی لاشیں دفنانا نہیں چاہتے،یوکرینی صدر

datetime 3  مارچ‬‮  2022

ملک چھوڑ دیں، ہم آپ کی لاشیں دفنانا نہیں چاہتے،یوکرینی صدر

کیف (این این آئی)یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے روسی فوجیوں کو ملک سے نکلنے کا پیغام دیتے ہوئے کہاہے کہ روسیوں کو خود بھی نہیں پتا وہ یوکرین میں کیوں موجود ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنے بیان میں یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا کہ روسیوں کو خود بھی نہیں پتا… Continue 23reading ملک چھوڑ دیں، ہم آپ کی لاشیں دفنانا نہیں چاہتے،یوکرینی صدر