منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

سینکڑوں فٹ دور کھڑے فخر زمان کیساتھ مداح کی نرالی سیلفی وائرل

datetime 3  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سوشل میڈیا پر اسٹیڈیم میں دور کھڑے لاہور قلندرز کے کھلاڑی اور پاکستانی بیٹرز فخر زمان کے ساتھ مداح کی لی گئی نرالی سیلفی وائرل ہوگئی ۔وائرل سیلفی میں فخر زمان کو گراؤنڈ میں میچ میں فیلڈنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے ، دو مداح اسٹیڈیم کے اسٹینڈ میں دور کھڑے ہیں، صارف نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ یہ ان کی فخر زمان کے ساتھ سیلفی ہے، سیلفی میں فخر کی نشاندہی گول دائرہ بناکر کی گئی ہے۔بعد ازاں مداح کی سیلفی سوشل میڈیا پر گردش کرتی نظر آئی جس پر فخر نے بھی اس سیلفی کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے مداح کو دلچسپ جواب دیا اور کہا کہ آپ سے مل کر مجھے خوشی ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…